تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِشان" کے متعقلہ نتائج

قَشْقَہ

۱. پیشانی پر صندل یا زعفران کے دو نشانات ، ٹیکا ، تلک جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں.

قَشْقَہ لَگْنا

ٹیکا لگنا

قَشْقَہ دینا

رک : قشقہ کھین٘چنا .

قَشْقَہ لَگانا

رک : قشقہ کھین٘چنا .

قَشْقَہ کھینچْنا

پیشانی پر تلک لگانا، صندل یا زعفران کی دو لکیریں ماتھے پر کھینچنا، مراد: ٹیکا لگانا

قَشْقَۂ عَرُوس

(سالوتر) گھوڑے کا ایک عیب ، یہ اُس سفیدی کو کہتے ہیں کہ ایک دھاری سیدھی ماتھے سے ناک تک صمصام (تلوار) کی طرح کھچی ہوئی ہو اور دوسری جگہ بدن میں کہیں سفیدی کا نام نہ ہو.

قَشْقَۂ غَرْواش

رک : قشقۂ عروس.

آزاد كا قَشْقَہ

وہ سیدھی لكیر جو آزاد فقیر اپنے ماتھے پر كھینچتے اور اس كو اللہ كا الف جانتے ہیں، آزاد كا الف

نِشان کے مرکب الفاظ

نِشان

اصل: فارسی،سنسکرت

'نِشان' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone