تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَشْقَہ" کے متعقلہ نتائج

قَشْقَہ

۱. پیشانی پر صندل یا زعفران کے دو نشانات ، ٹیکا ، تلک جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں.

قَشْقَہ لَگْنا

ٹیکا لگنا

قَشْقَہ دینا

رک : قشقہ کھین٘چنا .

قَشْقَہ لَگانا

رک : قشقہ کھین٘چنا .

قَشْقَہ کھینچْنا

پیشانی پر تلک لگانا، صندل یا زعفران کی دو لکیریں ماتھے پر کھینچنا، مراد: ٹیکا لگانا

قَشْقَۂ عَرُوس

(سالوتر) گھوڑے کا ایک عیب ، یہ اُس سفیدی کو کہتے ہیں کہ ایک دھاری سیدھی ماتھے سے ناک تک صمصام (تلوار) کی طرح کھچی ہوئی ہو اور دوسری جگہ بدن میں کہیں سفیدی کا نام نہ ہو.

قَشْقَۂ غَرْواش

رک : قشقۂ عروس.

آزاد كا قَشْقَہ

وہ سیدھی لكیر جو آزاد فقیر اپنے ماتھے پر كھینچتے اور اس كو اللہ كا الف جانتے ہیں، آزاد كا الف

اردو، انگلش اور ہندی میں قَشْقَہ کے معانیدیکھیے

قَشْقَہ

qashqaक़श्क़ा

نیز - قَشْقہ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَشَفَ

قَشْقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. پیشانی پر صندل یا زعفران کے دو نشانات ، ٹیکا ، تلک جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں.
  • ۲. گھوڑے کا چہرے کی سفید لکیر.
  • ۳. (مرغ بازی) مرغ کے ماتھے پر کلغی کے اُبھار کی علامت .
  • ۴. (سیف بازی) خود کا حصّہ جو ماتھے کو چھپائے رہتا ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qashqa

Noun, Masculine

  • mark made by Hindus on their forehead with sandal or saffron, mark on forehead

क़श्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तिलक, टीका, माथे की भभूत, चंदन आदि से माथे पर बनाया जाने वाला तिलक, चित्रक, ख़ुद का हिस्सा जो माथे को छुपाए रहता है, मुर्ग़ के माथे पर कलग़ी के उभार की अलामत, घोड़े का चेहरे की सफ़ैद लकीर

قَشْقَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَشْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَشْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words