تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیامت" کے متعقلہ نتائج

نَشائَت

رک : نشات/نشاۃ ؛ پیدائش ، نئی زندگی شروع کرنا ۔

نَشائَتِ جَدِیدَہ

رک : نشاۃ الثانیہ ؛ یورپ میں علوم و فنون کے عروج کا زمانہ ، احیائے علوم کا دور (Renaissance) ۔

نَصِیحَت

عبرت کے لیے بھلائی کی بات بتانا، نیک صلاح مشورہ، اچھی رائے یا بات

نَشاط

خوشی ، شادمانی ؛ (مجازاً) عیش و عشرت ، لطف اندوزی ۔

نَشات

(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)

نِشاط

خوشی ، شادمانی ؛ (مجازاً) عیش و عشرت ، لطف اندوزی ۔

نَشاۃ

(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)

نِشات

سان پر چڑھا کر تیز کیا ہوا، رنگ و روغن وغیرہ لگا کر چمکایا ہوا، تیز، دھاردار، چمکدار، آبدار، وارنش کیا ہوا

نَشٹ

تباہ و برباد ، نیست و نابود ؛ پامال ، خستہ ۔

نَشط

بندھن کھولنا

نَصِیحَت پَکَڑنا

نیک صلاح کو ماننا ، سبق حاصل کرنا ، عبرت پکڑنا ۔

نَشاط اَفْزا

نشاط بڑھانے والا، خوشی بڑھانے والا، مسرت افزا، خوش کرنے والا

نَصِیحَت پَلّے بانْدھنا

نصیحت حاصل کرنا ، دوسروں کے مشورے پر عمل کرنا ؛ عبرت پکڑنا ۔

نَشٹا

بدچلن عورت، زانیہ، فاحشہ نیز وہ عورت جو کھوئی گئی ہو یا چھوڑدی گئی ہو

نَصِیحَت فَرمائی کَرنا

بھلی بات کہنا ، نصیحت کرنا ۔

نَشاط آفْرِیں

خوشی و شادمانی پیدا کرنے والا ، خوش گوار ، خوشی میں سرشار ۔

نِشاط انگیز

نشاط کو اُبھارنے والا، خوشی اور شادمانی بڑھانے والا، سرور افزا

نَشاط اَندوزی

لطف اندوزی ، حظ اُٹھانا ، لطف حاصل کرنا ۔

نَصِیحَت دینا

سمجھانا، تنبیہ کرنا نیز سزا دینا، گوشمالی کرنا

نَشاط آباد

خوشیوں کی بستی یا شہر، عیش کا مقام

نَشْٹ کَر دینا

نیست و نابود کر دینا ، برباد کردینا ۔

نَصِیحَت گوئی

نصیحت گو کا کام ، نصیحت کرنا

نِشاط آوَر

خوشی لانے والا، خوش کرنے والا، اُمنگ پیدا کرنے والا، سرور آگیں

نِشاط زا

نشاط خیز ہونا ، خوشی ، شادمانی ۔

ناشِتا دان

ناشتہ رکھنے کا برتن ، کھانے کی چیزوں کا برتن جو سفر وغیرہ میں ساتھ لے جایا جائے ۔

نِشاط آرائی

بزم طرب آراستہ کرنا، عیش و عشرت کی محفل سجانا

نصیحت پزیر

نصیحت پر عمل کرنے والا

نِشاط بیز

مسرت بکھیرنے والا ، خوشی پھیلانے والا ۔

نِشاط مَدام

دائمی مسرت ، دائمی خوشی ، خوشی جو ہمیشہ رہے ۔

نشاط باغ

کشمیر میں ایک باغ

نَصِیحَت آمیز

وہ بات جس میں نیک مشورہ یا صلاح شامل ہو، وہ بات یا کام جو عبرت دلانے والا ہو، سبق آموز

نَصِیحَت آموز

عبرت دلانے والا، سبق سکھانے والا، نصیحت دینے والا

نِشاط خیز

خوشی یا شادمانی پیدا کرنے والا، لطف انگیز، مسرت انگیز

نِشاط آمیز

خوشی بڑھانے والا ۔

نِشاط آموز

خوشی دینے والا ، خوش کرنے والا ۔

نِشاط پَروَر

سرور آگیں ، نشاط آور ۔

نَصِیحَت بازی

بہت نصیحت کرنا ، تنبیہ کرنا ، ڈانٹنا۔

نَصِیْحَت پَذِیر

نصیحت قبول کرنے والا، نصیحت پر عمل کرنے والا، نیک مشورے کو مان لینے والا

نِشاط خیزی

نشاط خیز ہونا ، خوشی ، شادمانی

نِشاط جُوئی

نشاط جو (رک)کا کام ،عیش و عشرت کی تلاش ، نشاط کوشی ۔

نِشاط دوست

رک : نشاط پسند ، شگفتہ خاطر ، زندہ دل ، خوشی سے رغبت رکھنے والا

نَصِیحَت دِل میں بَیٹھ جانا

مشورہ دل کو بھلا لگنا ، نصیحت پسند آنا ۔

نِشاط مِزاجِی

خوش طبع ہونا ، خوش دلی ، خوش طبعی ۔

نَصِیحَت قُبُول کَرنا

کسی کی اچھی بات کو مان لینا ؛ نصیحت پر چلنا ۔

نِشاط غَم

غم سے لطف اُٹھانا، درد انگیزی

نَصِیحَت گُزار

نیک مشورہ یا صلاح دینے والا، نصیحت کرنے والا، ناصح، سبق آموز

نَصِیحَت گُزاری

نصیحت گزار کا کام ، نصیحت کرنا

نَشاتِ جَدِیدَہ

رک : نشا ُۃ الثانیہ ۔

نَشاۃِ جَدِیدَہ

رک : نشا ُۃ الثانیہ ۔

نِشاط پَسَند

خوشی کو مرغوب رکھنے والا ، خوشی کو پسند کرنے والا ، مسرت کوش ۔

نَشاط اَنگیزی

نشاط انگیز ہونا ، خوشی بڑھانا ۔

نَصِیحَت شِعار

نصیحت کرنے والا ، نیک مشورہ دینے والا ، نصیحت گر ۔

نِشاط آہَنگ

بہت خوش، مسرور، شاد، سرور انگیز

نَصِیحَت پَر عَمَل کَرنا

رک : نصیحت پر چلنا

نَصِیحَت و پَند

صلاح و مشورہ ، وعظ و نصیحت ۔

نَصِیحَت لینا

نصیحت قبول کرنا ، بری بات سے باز رہنا ۔

نَصِیحَت پانا

عبرت پکڑنا، سبق حاصل کرنا

نِشاط پانا

خوشی حاصل کرنا ، شادماں ہونا ۔

نِشاط طاری ہونا

سرشاری ہونا ۔

نشٹ کرنا

برباد ہونا، تباہ ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone