تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادَہ" کے متعقلہ نتائج

سَپاٹ

مُسَطّح ، برابر ، ہموار.

سَپاٹ چِہْرَہ

وہ چہرہ جس پر کوئی تاثر نہ ہو.

سَپاٹا

دوڑ ، طرارہ ، فَراّٹا

سَپاٹ پَن

سپاٹ ہونے کی کیفیت یا حالت.

سَپاٹ کَرنا

ہموار کرنا ، چورس بنانا ، کسی شے کی سطح برابر کرنا.

سَپاٹ آواز

وہ آواز جس میں کوئی لوچ یا خوبی نہ ہو ، بے لُطف آواز.

سَپاٹ جُوتا

رک : سپاٹ معنی نمبر ۳.

سَپاٹ جُوتی

(جُوتا سازی) نسواں زری کام کی جوتی

سَپاٹا بَھرْنا

چھلان٘گ یا دوڑ لگانا، طرارہ بھرنا، دُور تک کا دھاوا مارنا

سَپاٹا مارنا

رک : سپاٹا بھرنا.

سَپاٹا لَگانا

رک : سپاٹا بھرنا

سَپاٹا کِھینچْنا

رک : سپاٹا بھرنا معنی نمبر ۱.

صاف سَپاٹ

بالکل چٹیل ، اُجاڑ ، ویران.

سادَہ کے مرکب الفاظ

سادَہ

'سادَہ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone