تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپاٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سَپاٹ کَرنا

ہموار کرنا ، چورس بنانا ، کسی شے کی سطح برابر کرنا.

سَزا کَرنا

سزا دینا ، خطا ، قصور یا چوری وغیرہ کی پاداش دینا۔

سَماں کَرنا

برابر کرنا ، ایک جیسا کرنا ؛ سڈول بنانا.

سَرا کَرنا

رُکنا ، ٹھہرنا .

سَوار کَرنا

کسی سواری میں بٹھانا، گھوڑے وغیرہ پر بٹھانا

سَواد کَرنا

لِکھنا ، تحریر کرنا .

سَرْپَٹ کَرنا

بہت تیزی کے ساتھ چلاجانا.

سَہار کَرنا

رک : سہار سکنا.

سَیٹ کَرنا

جمانا ، ترتیب دینا ، سلیقے سے رکھنا .

سَوال جَواب کَرنا

argue, plead, discuss, remonstrate

جَواب و سَوال کَرنا

argue, question, dispute

جُھک کے سَلام کَرنا

(طنزاً) استاد ماننا ، صلاحیتوں کا اعتراف کرنا ، قابل ہونا ، طنزاً سلام کرنا .

سَٹ پَٹ کَرنا

جھگڑا کرنا .

گَدھے پَر سَوار کَرنا

رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، سزا دینا (پُرانے زمانے کی ای کسزا کہ مجرم کا مُن٘ھ کالا کرکے اُلٹا گدھے پر سوار کرکے سارے شہر میں پھرایا کرتے تھے).

جُھک جُھک سَلام کَرنا

نہایت ادب و انکساری کا اظہار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپاٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

سَپاٹ کَرنا

sapaaT karnaa•सपाट करना

  • Roman
  • Urdu

سَپاٹ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہموار کرنا ، چورس بنانا ، کسی شے کی سطح برابر کرنا.

Urdu meaning of sapaaT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamvaar karnaa, chauras banaanaa, kisii shaiy kii satah baraabar karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپاٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپاٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone