تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنَم" کے متعقلہ نتائج

صَنَم

بت، مورتی

سَنام

(اُون٘ٹ کا) کوہان

صَنَم آمَد

بچوں کا ایک کھیل، ایک کہتا ہے صنم آمد، دوسرا پوچھتا ہے از کجا آمد، پہلا کہتا ہے از ایران آمد، یعنی ایسا لفظ جو الف سے شروع ہو، ایک سوال کرتا جاتا ہے، دوسرا ایسے الفاظ میں جواب دیتا جاتا ہے جو الف سے شروع ہوں، جب الف کے الفاظ ختم ہوجائیں تو ب سے ی تک کے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب کوئی جواب دینے سے رہ جاتا ہے تو ہار جاتا ہے

صَنَم آباد

بت خانہ.

صَنَم بازی

بت تراشی ، مجسمہ سازی.

صَنَم گَری

مجسمہ سازی، بت سازی، بت تراشی

صَنَم آشْنا

بتوں کو پہچاننے والا ، بتوں کی پرستش کرنے والا ، بت پرست ، صنم پرست.

صَنَم تَراش

صنم گری، بت تراش، بت بنانے والا، مجسمہ ساز

صَنَم خانَہ

بت پرستوں کا عبادت خانہ جہاں ایک یا زیادہ مورتیاں رکھی ہوتی ہیں اور بت پرست ان کی پوجا کرتے ہیں، بت خانہ

صَنَم تَراشی

مجسمہ سازی، بت بنانا

صَنَم کَدَہ

رک : صنم خانہ ، بت خانہ.

صَنَم گَر

مجسمہ ساز، بت تراش

صَنَم پَرَسْتی

بت پرستی، مورتی پوجا

صَنَم پَرَسْت

بتوں کو پوجنے والا، بت پرست

صَنَمْ پَرَسْتَوں

بت پرست

صَنَمْیاتی

دیو مالائی.

صَنَمْیات

دیو مالا، علم الاصنام، ہندوؤں کے دیوی دیوتا

ثانی مُلاحَظَہ

دوسری بار دیکھنا، نظر ثانی، دوسری دفعہ پڑتال کرنا

شانِ مَحْبُوبِیَّت

دلفریب ودلكش انداز ، محبوبی كی ادا ، پسندیدہ ادا۔

شان میں

(میں كے ساتھ) حق میں، متعلق، بارے میں

مَحْفُوظُ الصَّنَم

بتوں کی حفاظت کرنے والا ؛ بتوں کا رکھوالا ۔ اکہم کا ایک دوست سمنی بدھ رکھوا (یعنی محفوظ الصنم) تھا اس کے پاس ایک بتکدہ تھا

رَبُّ الصَّنَم

رک : رَبّ الاصنام.

یَبرُوحُ الصَّنَم

کُوئے صَنَم

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

وَصل صَنَم

معشوق سے ملاقات

تَعْمِیْرِ صَنَم خانَہ

تَعْبِیْرِ صَنَمْ خانَہ

بَیتُ الصَّنَم

بت خانہ، بت کدہ

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

نَہ خُدا ہی مِلا نَہ وِصالِ صَنَم، نَہ اِدَھر کے رَہے نَہ اُدَھر کے رَہے

ایسا کام کیا گیا کہ ہر طرح نقصان ہوا، کوئی کام پورا نہیں ہوا

سُوں مُدَوَّر

(الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.

سَن مَچّھی

(قمار بازی) ایک کھیل جس میں پیسہ یا روپیہ اچھالتے ہیں، چہرے والا رخ مچھی کہلاتا ہے جو رخ کھیلنے والا نامزد کر دے اسی پر جیت ہوتی ہے، انگریزی میں ٹاسنگ کہلاتا ہے

سَنمُکھ ہونا

سَنمُکھ کَرنا

سونامی

سمندری طوفان کو جاپانی زبان میں سونامی کہتے ہیں

سونا مُکھی

(طِب) ایک معدنی پتھر جو سونے کی کان سے نکلتا ہے. اس کو پیس کر آن٘کھ میں لگانے سے آنکھ میں قوت پیدا ہوتی ہے، سن٘گ روشنائی ، حجرالنور و مرقشیتا .

سونا مَکّھی

(حشریات) ریشم کے کیڑوں میں سے ایک کیڑے کا نام ، سنہری کرم پیلہ .

سِینے میں دَفْن کَرْنا

چُھپانا ، پوشیدہ رکھنا ، راز میں رکھنا ، کسی پر ظاہر نہ کرنا .

sonometer

صوت پیما جس کے ذریعے تار، ڈوری وغیرہ کے ارتعاش کا تعدّد امواج جا نچا جاتا ہے۔.

سونے میں زَرد ہونا

sea anemone

زمرہ Actiniaria کے مرجانی حیویوں میں سےکوئی جن کے منہ کے گرد محاسوں کا ایک حلقہ ہوتا ہے۔.

سِنْما

رک : سینما.

سَنمُکھ

روبرو، سرمکھ، مقابل

سَنائے مَکَّی

(طِب) سَنا کی بہترین قِسم جو بلادِ حجاز سے آتی ہے.

سِینا مارْنا

رک : سینا کوٹنا.

شان میں فَرْق آنا

شان میں جفتے آنا / پڑنا ، عزت كم ہونا۔

سِینے میں دَم اَٹَکْنا

نزع کا عالم ، سان٘س کا سارے جسم سے نِکل کر صرف چھاتی میںرہ جانا .

سِینے میں دَم رُکْنا

طبعیت گھبرانا ؛ سانس گُھٹنا .

سَنْمُک

زُو برو ، مقابل من٘ہ پر ، سامنے.

سونا مِل٘نا

سونے کا موقع ہاتھ آنا ، آرام کرنے کی مہلت مِلنا .

سِینے میں دَم گَھبْرانا

جِینے سے بیزاری ہونا .

سِینے میں چھاج لَگْنا

بہت بیچینی ہونا ؛ بہت زیادہ اضطراب ہونا .

سِینے میں دَم اُلَجْھنا

گھبراہٹ یا پریشانی ہونا .

سِینے میں مُکّا مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

سِینے میں مُکّی مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

سِینے میں دَم چَلْنا

سانْس چلنا .

سِینے میں دَم گُھٹْنا

گھبراہٹ طاری ہونا ، سان٘س رُکنا .

شان ماری جانا

مرتبے پر زوال آجانا ، عزّت چلی جانا ، رتبہ زائل ہو جانا۔

سِینَہ مَلنا

رنج و غم کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا ، افسوس کرنا .

سونا موتی

(نباتیات) بابونہ کی ایک قسم جس کی پنکھڑیاں زرد نلی کی مانند ہوتی ہیں ، زرد پھولوں والا بابونہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone