تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنَم" کے متعقلہ نتائج

صَنَم

بت، مورتی

صَنَم کَدَہ

رک : صنم خانہ ، بت خانہ.

صَنَم خانَہ

بت پرستوں کا عبادت خانہ جہاں ایک یا زیادہ مورتیاں رکھی ہوتی ہیں اور بت پرست ان کی پوجا کرتے ہیں، بت خانہ

صَنَم گَر

مجسمہ ساز، بت تراش

صَنَم پَرَسْت

بتوں کو پوجنے والا، بت پرست

صَنَمْیاتی

دیو مالائی.

صَنَمْیات

دیو مالا، علم الاصنام، ہندوؤں کے دیوی دیوتا

صَنَم گَری

مجسمہ سازی، بت سازی، بت تراشی

صَنَم آمَد

بچوں کا ایک کھیل، ایک کہتا ہے صنم آمد، دوسرا پوچھتا ہے از کجا آمد، پہلا کہتا ہے از ایران آمد، یعنی ایسا لفظ جو الف سے شروع ہو، ایک سوال کرتا جاتا ہے، دوسرا ایسے الفاظ میں جواب دیتا جاتا ہے جو الف سے شروع ہوں، جب الف کے الفاظ ختم ہوجائیں تو ب سے ی تک کے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب کوئی جواب دینے سے رہ جاتا ہے تو ہار جاتا ہے

صَنَم آباد

بت خانہ.

صَنَم بازی

بت تراشی ، مجسمہ سازی.

صَنَم آشْنا

بتوں کو پہچاننے والا ، بتوں کی پرستش کرنے والا ، بت پرست ، صنم پرست.

صَنَم تَراش

صنم گری، بت تراش، بت بنانے والا، مجسمہ ساز

صَنَم تَراشی

مجسمہ سازی، بت بنانا

صَنَم پَرَسْتی

بت پرستی، مورتی پوجا

صَنَمْ پَرَسْتَوں

بت پرست

تَعْمِیْرِ صَنَم خانَہ

وَصل صَنَم

معشوق سے ملاقات

کُوئے صَنَم

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

نَہ خُدا ہی مِلا نَہ وِصالِ صَنَم، نَہ اِدَھر کے رَہے نَہ اُدَھر کے رَہے

ایسا کام کیا گیا کہ ہر طرح نقصان ہوا، کوئی کام پورا نہیں ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنَم کے معانیدیکھیے

صَنَم

sanamसनम

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَصْنام

موضوعات: موسیقی تصوف

اشتقاق: صَنَمَ

صَنَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بت، مورتی

    مثال - صنم کی صورت بنا کر بار بار دیکھ لینے سے محبت کی پیاس نہیں بجھتی

  • (تصوّف) صنم حقیقت روحی اور تجلّیات صفاتی کو کہتے ہیں جو سالک کے دل میں متجلّی ہوتی ہیں
  • (مجازاً) حسین، محبوب (مرد عورت دونوں کے لیے مستعمل)
  • (موسیقی) ایک راگ جو کلیان اور ایک فارسی راگ سے مرتب ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sanam

Noun, Masculine

  • idol, sculpture, image

    Example - Sanam ki surat bana kar baar-baar dekh lene se muhabbat ki pyas nahin bujhti

  • (Sufism) deity
  • ( metaphorical) beloved, sweetheart, a mistress, lover
  • (Music) a raga

सनम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देवमूर्ति, बुत, मूर्ती

    उदाहरण - सनम की सूरत बना कर बार-बार देख लेने से मुहब्बत की प्यास नहीं बुझती

  • (सूफ़ीवाद) सनम हक़ीक़त-ए-रूही और तजल्लियात सिफ़ाती को कहते हैं जो सालिक के दिल में मुतजल्ली होती हैं
  • प्रियतम, प्रेमी, प्रेयसी, माशूक़
  • (संगीत) एक राग जो कल्याण और एक फ़ारसी राग से बना है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words