تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیر" کے متعقلہ نتائج

تَعْمِیر

عمارت بنانا، نئے سرے سے مکان بنانا، عمارت بنانے کا عمل

تَعْمِیری

تعمیر سے متعلق، عمارتی، تعمیر کا

تَعْمِیر ہونا

تَعْمِیر پانا

بننا، قایم ہونا، حوالہ ملنا، سلسلہ ہونا.

تَعْمِیر کرنا

تَعْمِیر بَنانا

عمارت کھڑی کرنا، مکان بنانا ؛ کوئی عمارت قائم کرنا.

تَعْمِیر لَگانا

عمارت کھڑی کرنا.

تَعْمِیرات

عمارت، مکان، بنانے کا وہ عمل جو کسی توڑ پھوڑ کے عمل کے بعد ہو، اصلاح، درستی ، بناؤ

تَعْمِیر و تَرَقی

تَعْمِیر پَسَنْدی

تَعْمِیرِ نَو

نئے سرے سے بنانا، دوبارہ بنانا

تَعْمِیرِ دِل

تَعْمِیرِ ذات

تَعْمِیرِ قَوم

تَعْمِیرِ چَمَن

تَعْمِیرِ گُہَر

تَعْمِیرِ وَطَن

تَعْمِیرِ مُلْک

تَعْمِیرِ خُودی

اپنی شخصیت کو بلند کرنا، اپنے شعور اور نفس کو بلند کرن، اپنی سوچ اور فکر کی تعمیر

تَعْمِیراتِ دِل

تَعْمِیرِ خواب

تَعْمِیرِ وَقْت

تَعْمِیرِ زَمانَہ

تَعْمِیرِ کائِنات

تَعْمِیرِ مُحَبَّت

تَعْمِیرِ صَحْرا

تَعْمِیرِ عِشْق

تَعْمِیرِ تَمُدُّن

تَعْمِیرِ مَکاں

تَعْمِیرِ مَے خَانَہ

تَعْمِیرِ تَمَنّا

تَعْمِیرِ نَشِیمَن

تَعْمِیراتِ عامَّہ

عام لوگوں کے استعمال کے لیے بنائی ہوئی عمارتیں پل اور سڑکیں وغیرہ .

تَعْمِیرِ بام و دَر

تَعْمِیرِ بَہاراں

تَعْمِیرِ بَیاباں

تَعْمِیرِ زِنْدَگی

تَعْمِیرِ گُلِسْتاں

تَعْمِیرِ خَنْداں

تَہْمِیرا

بٹیر کی قسم کا ایک جھوٹا پرند، لاط: Perdix chinensis .

آئِینَۂ تَعْمِیر

گَھر تَعْمِیر کَرْنا

گھر بنانا ، ذاتی گھر بنانا ، مکان بنانا.

مَحَل تَعْمِیر کَرْنا

خوشی منانا ، خوش ہونا

حَسْرَتِ تَعْمِیر

تعمیر کی خواہش

فَنِّ تَعْمِیر

عماراتی فن، تعمیر کا ہنر، عمارت بنانے کا علم

سَن٘گ بَسْتَہ تَعْمِیر

(معماری) وہ تعمیر جسکی چنائی روکار پتّھروں کی سِلیں کھڑی کر کے بنائی جائے ، جیسے : لال قلعہ ، جامع مسجد دہلی ، تاج محل وغیرہ کی عمارت.

تَعْمِیر کے مرکب الفاظ

تَعْمِیر

اصل: عربی

'تَعْمِیر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone