تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیرات" کے متعقلہ نتائج

تَعْمِیرات

عمارت، مکان، بنانے کا وہ عمل جو کسی توڑ پھوڑ کے عمل کے بعد ہو، اصلاح، درستی ، بناؤ

تَعْمِیراتِ دِل

تَعْمِیراتِ عامَّہ

عام لوگوں کے استعمال کے لیے بنائی ہوئی عمارتیں پل اور سڑکیں وغیرہ .

ضَرَرِ تَعْمِیرات

(قانون) وہ نقصان جو تعمیرات کو پہنچے، اس میں تمام اقسام کی پختہ تعمیرات اور اس کے مختلف اجزا داخل ہیں عام اس سے کہ نہر پر ہوں یا کھال یا خلاصی نہر کشتی رانی یا نالی پن چکی یا نالی نکاسی پر ہوں

مَجْلِسِ تَعْمِیرات

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیرات کے معانیدیکھیے

تَعْمِیرات

taa'miiraatता'मीरात

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: تَعْمِیر

دیکھیے: تَعْمِیر

اشتقاق: عَمَرَ

تَعْمِیرات کے اردو معانی

اسم، جمع

  • عمارت، مکان، بنانے کا وہ عمل جو کسی توڑ پھوڑ کے عمل کے بعد ہو، اصلاح، درستی ، بناؤ
  • عمارت بنانا، نئے سرے سے مکان بنانا، عمارت بنانے کا عمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taa'miiraat

Noun, Plural

  • construction, structure, building

ता'मीरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

  • निर्माण, रचना, बनाना, इमारत बनाना, वास्तु-क्रिया, सुधार, इस्लाह, बनावट, साख्त, इमारत, बिल्डग

تَعْمِیرات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْمِیرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْمِیرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone