تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یابِس" کے متعقلہ نتائج

یابِس

جس میں نمی نہ ہو، خشک، روکھا، سوکھا (رطب کی ضد)

یابِسات

یابس کی جمع، وہ دوائیں، جو زخموں کو خشک کریں، نیز ایسی غذائیں جوخشکی پیدا کریں

یابِس و رَطب

ضرورتِ شعری کے سبب ط پر زبر لگادیا جاتا ہے

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

حار یابِس

گرم و خشک، جس کا مزاج گرم و خشک ہو (انسان، دوا یا غذا)

سَبَلِ یابِس

آنکھ کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی نہیں بہتا

رَطْب و یابِس

۱. تروخُشک ؛ بُرا بھلا ، نیک و بد.

رَمَدِ یابَس

(طبَ) خُشک آشوبِ چشم یا ورمِ چشم ، آنکھ کا مرض جس میں رطوبت خارج نہ ہو .

یابِس کے مرکب الفاظ

یابِس

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone