تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زادَہ" کے متعقلہ نتائج

زادَہ

پیدا کِیا ہوا، جنا ہوا، زائیدہ، اولاد، نور چشمم، ولد

زادَۂِ خاک

مال زادَہ

حرام کا بچہ، رنڈی کا بیٹا، حرامی، پیشہ دار عورت کا بچہ، قرمساق

تَوَن٘گَر زادَہ

تون٘گر کا فرزند، امیر زادہ، مال دار کا بیٹا.

مُغَل زادَہ

رک : مغل بچہ ۔

رَہی زادَہ

زَمانَہ زادَہ

وقت کا غلام، اِبن الوقت، غرض کا بندہ

خاک زادَہ

دنیاوی، زمینی، زمیں سے متعلق، مٹی کا، انسان

پَری زادَہ

زِنا زادَہ

حرام سے جس کی ولادت ہو، حرام زادہ

مَولا زادَہ

سردار یا آقا کا بیٹا یا اولاد ؛ کسی خاندانی اور رئیس باپ کی ایسی اولاد جس کی ماں بن بیاہی ملازمہ ، چمارن وغیرہ ہو ؛ جو نجیب الطرفین نہ ہو ؛ (کنا یۃ ً) ایک ادنیٰ ذات ۔

گَدا زادَہ

فقیر کا بیٹا ؛ نہایت مفلس .

لَیلی زادَہ

معشوق ، ماہ وش.

حَرام زادَہ

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

ماہ زادَہ

چاند کا بیٹا ؛ مراد بہت حسین.

حَلال زادَہ

مرد اور عورت کے ایک دوسرے کے ساتھ نکاح کے بعد جو اولاد ہو، وہ بَچَہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو، جائز اولاد، شریف، دیانت دار

بُزُرْگ زادَہ

شریف زادہ، عالی خاندان

نَجِیب زادَہ

نجیب کا بیٹا ، شریف زادہ ۔

تُرْک زادَہ

بَرادَر زادَہ

بھتیجا، بھائی کا لڑکا

مَلِک زادَہ

بادشاہ کا بیٹا یا بادشاہ کی ذریت کا فرد، شہزادہ، راج کمار

پاتَر زادَہ

طوائف کی اولاد.

خان زادَہ

ایک قسم کے کھتری جن کے آباو اجداد مسلمان ہو گئے تھے

آخُون زادَہ

استاد کا بیٹا

کَنِیزَک زادَہ

رک : کنیز زادہ.

گُرْگ زادَہ

بھیڑیے کا بچہ

ناپاک زادَہ

نجس انسان کا جنا ، حرامی ، حرام زادہ ۔

کَنِیز زادَہ

بان٘دی بچّہ، کنیز کا بچّہ، لونڈی کا بچّہ

تَرْسا زادَہ

رک: ترسا بچہ.

سِپاہی زادَہ

سِپاہی کا بیٹا ، سِپاہی کا لڑکا.

پَرَسْتار زادَہ

روسْتا زادَہ

دیہاتی، کسان، گاؤں کا لڑکا

رَسُول زادَہ

فرزندِ رسول ؛ مراد : امامِ حسن اور امام حسین علیہ السَّلام

پِسَر زادَہ

پوتا، نبیرہ، بیٹے کا لڑکا

سَگ زادَہ

کُتے کا بچّہ، ایک گالی

جَمْہُور زادَہ

عام آدمی کا بیٹا ، عام شخص ، عوامی نمائندہ.

بَرَہْمَن زادَہ

سَلاطِین زادَہ

شاہی خاندان سے نسبت رکھنے والا ، شہزادہ نیز بادشاہ یا اس کے بھائی بند کا بیٹا ۔

وَطَن زادَہ

وطن کا بیٹا

فِتْنَہ زادَہ

فتنے کا پروردہ ، جس کی سرشت میں فتنہ ہو .

تَجَلّی زادَہ

عالی خاندان ، جو شان و شوکت میں پیدا ہوا ہو .

غُلام زادَہ

رائے زادَہ

شہزادہ، راجا کا بیٹا، ہندوؤں میں ایک خطاب

مُلّا زادَہ

(لفظاً) ملا کا بیٹا

خواجَہ زادَہ

خواجہ کا بیٹا ، مالک .

مَولَوی زادَہ

مولوی کا بیٹا ؛ اُستاد کا لڑکا ۔

وَزِیر زادَہ

وزیر کا بیٹا

دِیو زادَہ

لمبا تڑنگا ڈیل ڈول میں عام انسانوں سے مختلف.

لَئِیم زادَہ

لئیم کا بیٹا ؛ مراد : بخیل نیز کمینہ .

مُغ زادَہ

آتش پرست کا لڑکا ، مغ بچہ .

شَب زادَہ

رات کا زائیدہ ؛ (مجازاً) ظلم و جہالت کا پرستار یا حامی .

خورْشِید زادَہ

سورج کا بیٹا ، (کنابتاّ) حسین و جیمل ، سورج کی طرح روشن ، جاپانی لوگ (چونکہ جاپان کو سرزمین طلوع آفتاب کہا جاتا ہے) .

رَئِیس زادَہ

رئیس کا لڑکا، مالدار آدمی کا بیٹا

شاہِین زادَہ

شاہین كا بچہ

رُوسْتائی زادَہ

دیہاتی، گنوار

بادشاہ زادَہ

بادشاہ کا بیٹا، شہزادہ

مُرشِد زادَہ

بادشاہ کا قریبی عزیز، شہزادہ، بادشاہ کے اعزائے قریب کو بھی مرشد زادے کہتے ہیں

ہَمشِیرَہ زادَہ

بہن کا بیٹا، بھانجا

شاطِر زادَہ

زادَہ کے مرکب الفاظ

زادَہ

اصل: فارسی

'زادَہ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone