تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"apparatus" کے متعقلہ نتائج
apparatus کے لیے اردو الفاظ
apparatus کے اردو معانی
اسم
- کسی مقصد کو پورا کرنے کے لیے مہیا کی گئی اشیا
- کسی مقصد، کارروائی یا تجربے کی تکمیل کے لیے اشیا یا سامان کا ذخیرہ یا مجموعہ
- کسی گروہ یا تحریک کی تنظیم (اکثر سیاسی اور سازشی)
- آلات تجربہ
- آلات تشریح
- اوزار
- آلہ
- (فعلیات) ان اعضا کا مجموعہ جو سب ایک ہی کام میں اعانت کر رہے ہوں
apparatus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किसी मक़्सद को पूरा करने के लिए मुहय्या की गई अश्या
- किसी मक़्सद, कार्रवाई या तज्रिबे की तकमील के लिए अश्या या सामान का ज़ख़ीरा या मजमू'आ
- किसी गिरोह या तहरीक की तंज़ीम (अक्सर सियासी और साज़िशी)
- आलात-ए-तज्रिबा
- आलात-ए-तशरीह
- औज़ार
- आला
- (फ़े'लियात) उन आ'ज़ा का मजमू'आ जो सब एक ही काम में इ'आनत कर रहे हों
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (apparatus)
apparatus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔