تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"apparatus" کے متعقلہ نتائج

apparatus

رَخْت

davis apparatus

ایک آلہ جو گہرے پانی ، مثلاً کِسی ڈُوبی ہوئی آبدوز ، سے سطح سمُندر پر آنے والے شخص کو ہوا بِہَم پہنچاتا ہے

apparatus کے لیے اردو الفاظ

apparatus

ˌæp.əˈreɪ.təs

apparatus کے اردو معانی

اسم

  • کسی مقصد کو پورا کرنے کے لیے مہیا کی گئی اشیا
  • کسی مقصد، کارروائی یا تجربے کی تکمیل کے لیے اشیا یا سامان کا ذخیرہ یا مجموعہ
  • کسی گروہ یا تحریک کی تنظیم (اکثر سیاسی اور سازشی)
  • آلات تجربہ
  • آلات تشریح
  • اوزار
  • آلہ
  • (فعلیات) ان اعضا کا مجموعہ جو سب ایک ہی کام میں اعانت کر رہے ہوں

apparatus के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसी मक़्सद को पूरा करने के लिए मुहय्या की गई अश्या
  • किसी मक़्सद, कार्रवाई या तज्रिबे की तकमील के लिए अश्या या सामान का ज़ख़ीरा या मजमू'आ
  • किसी गिरोह या तहरीक की तंज़ीम (अक्सर सियासी और साज़िशी)
  • आलात-ए-तज्रिबा
  • आलात-ए-तशरीह
  • औज़ार
  • आला
  • (फ़े'लियात) उन आ'ज़ा का मजमू'आ जो सब एक ही काम में इ'आनत कर रहे हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (apparatus)

نام

ای-میل

تبصرہ

apparatus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words