تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بنانا" کے متعقلہ نتائج

بنانا

پکانا ، کھانا تیار کرنا

بَنانَہ

بَنانا چُنانا

چھان پھٹک کر کن٘کر وغیرہ چن بین کر صاف کرنا (اناج وغیرہ کے لیے مستعمل)

ہَتِھیار بنانا

آلہء کار بنانا ، معاون و مددگار کرنا ۔

بَہْرُوپ بنانا

کسی دوسرے کی وضع اختیار کرنا (جس میں اس پر اس کا دھوکا ہو جائے)

لِفافَہ بنانا

(کنایۃً) ظاہری ٹیپ ٹاپ کرنا، دھوکا دینا، ہلکا سا ملمع کردینا

مُتَعَفِّن بنانا

بدبودار کرنا ، سڑاند والابنانا ۔

ہَم پَہْلُو بنانا

ساتھی یا رفیق بنانا، ہم رتبہ بنانا

سولَہ بَگّھی بنانا

سخت سزا دینا ، ایک قِسم کا تشدُّد ؛ گرم سیخوں یا نیزوں سے پیٹھ پر داغ یا زخم ڈالنا .

مُنہ کو بنانا

رک : منہ بنانا.

ہَم آہَنگ بنانا

باہم مربوط کرنا ؛ آپس میں یکجا کرنا ، یکساں یا برابر کرنا ، ہم معنی بنانا ۔

بُرا سا مُنہ بنانا

چہرہ ایسا بنانا جس سے کسی ناگوار بات کا ہونا ظاہر ہو

جگہ بنانا

تھوڑا تھوڑا سرک کر کسی شخص کے بیٹھنے کے لیے جگہ خالی کرا دینا

مہندی بنانا

منہدی کا پانی میں گوندھا جا کر ہوتھوں پر لگانے کیلئے تیار ہونا

منصوبہ بنانا

لائحہ عمل مرتب یا تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، (ایامی) وہ آپ ہی ایک منصوبہ بناتی اور آپ ہی بگاڑتی۔ آپ ہی ایک رائے قائم کرتی آپ ہی اُس کو بدلتی تھی

بَہانَہ بَنانا

حیلے حوالے کرنا، ٹالنا

بیگانَہ بَنانا

ہَلْکا بَنانا

کم تر اور حقیر ظاہر کرنا ۔

گُنَہْگار بَنانا

شرمندہ کرنا

ہالَہ بَنانا

رک : ہالہ باندھنا ۔

ہالا بَنانا

وقعت دینا ، وقار بخشنا ؛ شان بڑھانا ، رفعت دینا ، زیادہ شاندار بنانا ، تابناک بنانا ۔

ہُولی بَنانا

ہولی کا گیت تخلیق کرنا، ہولی کا گیت لکھنا یا ترتیب دینا، ہولی کا گیت جوڑنا نیز ہولی کا راگ بنانا

ہَیُولے بَنانا

عکس اتارنا ، کسی چیز کی ساخت یا نقشے بنانا، خاکے بندی کرنا

پَرچَہ بَنانا

امتحان کے سوالات لکھنا اور تیار کرنا

نَمُونَہ بَنانا

مثال بنانا ، مثال کے طور پر پیش کرنا ۔

نَہر بَنانا

(کاشت کاری) فراہمی آب کے لیے نالی کھودنا ، دریا سے پانی کی شاخ نکال کر لانا

ناکارَہ بَنانا

کاہل اور نکما کر دینا ، خراب کر دینا ، بے کار کر دینا ۔

رُوپَیَہ بَنانا

روپیہ پیسہ حاصل کرنا ، دولت کمانا.

ہِیرو بَنانا

کسی شخص کو مثال بنا کر پیش کرنا ، مثالی شخص تسلیم کرنا ۔

مورْچَہ بَنانا

محاذ قائم کرنا ، محاذ بنانا ۔

مَیکَہ بَنانا

کسی عزیز یا دوست کے گھر بے تکلف ہو کر رہنا ، دوسرے کے گھر کو اپنا گھر سمجھنا ۔

تِہْرا بَنانا

(کبوتر بازی) کبوتروں کے دونوں بازوؤں پر پان گنڈے اور پریاں بنانا.

تَوطِیَہ بَنانا

تمہید کرنا ، (مجازاً) بات کو بڑھانا.

چِہْرَہ بَنانا

منھ بنانا، منھ چڑانا

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مُہمَل بَنانا

بے اثر کرنا ، غیر موثر بنانا ؛ بے معنی بنانا ۔

ہَیکَل بَنانا

شکل و صورت بنانا ، وضع قطع اور ہیئت تشکیل دینا ، کسی سانچے میں ڈھالنا ۔

راہ بَنانا

راستہ بنانا، راہ متعیّن کرنا.

رَسْتَہ بَنانا

سڑک تعمیر کرنا.

آئِینَہ بَنانا

حیران کر دینا، اچن٘بھے میں ڈال دینا

ہَوا بَنانا

۔(کنایۃً) ٹال دینا۔؎

مَسْئَلَہ بَنانا

کسی بات کو بلاوجہ پیچیدہ بنا دینا ، الجھا دینا ۔

چاہ بَنانا

کن٘واں تعمیر کراکے لوگوں کے لیے پانی مہیا کرنا ، قب : کن٘واں بنانا.

خاکَہ بَنانا

خاکہ اُتارْنا

سُرْمَہ بَنانا

سِرْہانَہ بَنانا

تکیہ کی جگہ استعمال کرنا۔

خوجَہ بَنانا

عضو تناسل کا کاٹ دینا، خصی کر دینا.

ڈَھکوسْلَہ بَنانا

دھوکا دینے کی ترکیب کرنا یا منصوبہ بنانا، چال یا پینترا اختیار کرنا

اُسْلوُب بَنانا

تدبیر کرنا، صورت نکالنا

مُردَہ بَنانا

بے جان کر دینا (مردہ بن جانا (رک) کا تعدیہ)

نِوالَہ بَنانا

روٹی وغیرہ کے ٹکڑے کو لقمے کی شکل دینا ، کسی غذا کا تھوڑا سا حصہ کھانے کے لیے الگ کرنا

دُلْہَن بَنانا

لڑکی کو سجانا ، سنوارنا ، خوب سجانا ، آراستہ کرنا .

وَتِیرَہ بَنانا

دَلْیَہ بَنانا

(مجازاً) کچل کر ریزہ ریزہ کر دینا .

دُولہا بَنانا

شادی کی تقریب کے لئے نوشاہ کو بنا سجا کر تیّار کرنا ، زرق برق لباس یا زعفرانی جوڑا پہننا ، شادی کے لئے کپڑے وغیرہ پہن کر تَیار ہونا

دَمْدَمہ بَنانا

مورچہ بنانا ، خندق کھودنا ، لڑائی کے لئے ڈھس تیار کرنا.

مُطِیع بَنانا

رک : مطیع کرنا۔

مَسْخَرَہ بَنانا

بے وقوف بنانا ۔

مُتَبَنّیٰ بَنانا

کسی بچے کو لے کر پالنا ، گود لینا ، بیٹا بنانا ۔

واسْطَہ بَنانا

ذریعہ بنانا، وسیلہ بنانا

بنانا سے متعلق محاورے

بنانا

اصل: سنسکرت، ہندی

'بنانا' پر مشتمل اردو محاورے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone