تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بِگَڑْنا

(of a disease) be severe

جی بِگَڑْنا

طبیعت خراب ہونا، حالت غیر ہونا

دِل بِگَڑْنا

دکھ ہونا ، تکلیف پہن٘چنا ؛ افسوس ہونا ؛ طبیعت گھبرانا.

گَھر بِگَڑْنا

گھر والوں میں ناخوشگواری یا ناچاقی ہونا، خانہ بربادی ہونا

خُو بِگَڑْنا

عادت خراب ہو جانا .

مِٹّی بِگَڑْنا

مٹی برباد ہونا، بد نام ہونا، رُسوا ہونا، ذلیل و خوار ہونا

قَدَم بِگَڑْنا

چال میں لغزش پیدا ہونا، قدم بہکنا .

صُورَت بِگَڑْنا

لاغر کر دینا ، کمزور کردینا ، حالت بدل دینا.

کَل بِگَڑْنا

مشین یا اس کا کوئی پُرزہ خراب ہونا، کام کا نہ رہنا، بیکار ہو جانا

زَخْم بِگَڑْنا

زخم کا بھرنے کے بجائے اِندمال سے دُور ہوجانا، زخم اچّھا ہونے کے قابل نہ رہنا

خَنَا بِگَڑْنا

دماغ چلنا، اترانا، تکبّر کرنا، خنا بہکنا

خُون بِگَڑْنا

خون میں فساد پیدا ہوجانا

قِسْمَت بِگَڑْنا

تقدیر برگشتہ ہونا، بُرے دن آنا، تقدیر کا پلٹا کھانا، نحوست یا شامت آنا

سانس بِگَڑْنا

سان٘س اُکھڑا جانا ، نزع کی حالت ہونا.

پَٹِّیاں بِگَڑْنا

جمی ہوئی پٹیوں کا خراب ہوجانا ، بال بکھرنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone