تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھٹکنا" کے متعقلہ نتائج

کھٹکنا

کھڑکنا، بجنا، کھٹ کی آواز نکلنا

آ کھٹکنا

کھٹکنے لگ جانا

دِل کَھٹَکْنا

شک ہونا، کھٹکا پیدا ہونا، ڈرنا

بات کَھٹَکْنا

کسی بات کا دل میں خلش یا نا گورای پیدا کرنا

آنکھ کَھٹَکْنا

آن٘کھ میں درد ہونا، ٹیس ہونا، چبھن ہونا، آشوب ہونا

صُورَت کَھٹَکْنا

صورت دیکھنا ناگوار ہونا۔

سانس کَھٹَکْنا

سان٘س کا رُک رُک کے نِکلنا.

آنکھوں کا کھٹکنا

آنکھوں کا دُکھنا

دِل میں کَھٹَکْنا

تردُّد پیدا کرنا ، شک میں ڈالنا .

خار کَھٹَکْنا

خار کی طرح کھٹکنا ، بہت ناگوار ہونا.

کانٹا کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا، تکلیف دینا

آنْکھوں میں کَھٹَکْنا

آنکھوں کو برا معلوم ہونا، آنکھوں میں خار گزرنا، برا معلوم ہونا، کسی کو دیکھ کر جلنا

نَشتَر کَھٹَکنا

چبھن ہونا ، نشتر چلنا ؛ اثر ہونا ۔

نَظَر میں کَھٹَکنا

نگاہ کو برا معلوم ہونا

دِیدے کَھٹَکْنا

آنکھ میں سرخی ہوکر چبھن ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone