تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَانا" کے متعقلہ نتائج

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لانَہ

لانا بَندی

ہلوں کی تعداد کے مطابق لگانا ، وہ خراج جو ہلوں کی تعداد پر مقرر کیا جائے ، مالگذاری.

لانا لَگانا

قرضدار کا زرِ قرض کے عوض مویشی لے لینا ، روپے کو قرضے میں لگانا

سانگ لانا

بہانہ کرنا.

چیند لانا

بے ایمانی کرنا، مکر و فریب کرنا، بدمعاملگی کرنا، کھیل میں واجبی امر کو چھپانا

چیندھ لانا

بے ایمانی کرنا، مکر و فریب کرنا، بدمعاملگی کرنا، کھیل میں واجبی امر کو چھپانا

جھانجھ لانا

تکرار کرنا، جھگڑنا ، لڑنا ؛ قبضہ کرنا ، فیل لانا.

ٹانچ لانا

جھگڑا کرنا، تکرار کرنا، مقابلے پر آنا

باندھ لانا

گرفتار کر کے لے آنا، پکڑ کر ساتھ لے آنا

سامْنےلانا

روبرو لانا ، آنکھوں کے سامنے لانا.

سَندیسَہ لانا

اِطّلاع دینا ، خبر لانا ، پیغام لانا.

پھانْس لانا

فریب سے پکڑ لانا، گرفتار کر لانا، دھوکا دے کر لانا

سَوانگ لانا

رک : سانگ لانا .

اِعْتِراف لانا

اعتراف (رک) کرنا.

نَمبَر لانا

(امتحان یا مقابلے میں) نمبر حاصل کرنا ، نمبر پانا

جَھنْجَھٹ لانا

جھگڑا کرنا ، تکرار کرنا ، فساد پھیلانا .

رَنگ لانا

رنگین ہو جانا، رنگ پکڑنا، رنگ کا شوخ اور دیدہ زیب دکھائی دینا، رنگینی دکھانا

کِھینچ لانا

گھسیٹ لانا، پکڑ لانا، زبردستی لے آنا

تَنْگ لانا

رک : تنْگ کرنا-

نَیرَنگ لانا

انقلاب بپا کرنا ، تبدیلی لانا ۔

دُھنْڈ لانا

مارا مارا پھرنا ، ڈھونڈتے پھرنا .

رَنگَت لانا

رن٘گ پکڑنا ، رن٘گ ظاہر کرنا.

رَن٘ج لانا

غم کرنا ، رنجیدہ ہونا ، کبیدہ خاطر ہونا

ڈَنک لانا

ڈن٘ک مارنا، کاٹنا، ڈسنا

ڈَنڈ لانا

مقابلہ کرنا، زور آزمائی کرنا

پَھنْدْ لانا

بہلانا، پھسلانا، پھنْسانا، لالچ دینا

اِعْتِقاد لانا

کسی بات پر ایمان لانا، دل سے ماننا.

عُمْر لانا

مقررہ زمانۂ حیات کے ساتھ پیدا ہونا ، معینہ مدتِ عمر کے ساتھ دنیا میں آنا .

نِیند لانا

غنودگی پیدا کرنا ۔

نَنگھوا لانا

ننگھانا (رک) کا متعدی ، پار کرانا ؛ (مجازاً) دریا کی سیر کرانا ۔

سِفارِش لانا

کسی سے سفارش کرانا .

شُرُوعات لانا

شروع کرنا ، آغاز کرنا .

راس لانا

مبارک کرنا ، سزاوار ٹھہرانا ، بابرکت کرنا .

خواب لانا

نیند لانا ، سُلا دینا .

جھانسے میں لانا

دھوکا دینا، چکما دینا، فریب دے کے قابو کر لینا، پھان٘سْنا

شور لانا

شور کرنا-

بازی لانا

چال یا فریب کرنا، نیرنْگ دکھانا.

پیش لانا

سامنے بیان کرنا ، پیش کرنا .

باز لانا

باز رکھنا ، روکنا .

اِخْلاص لانا

یقین رکھنا، سچے دل سے ایمان لانا.

ہوش لانا

غشی کی کیفیت سے نکالنا ، بے ہوشی دور کرنا ۔

جھانْھ لانا

۔تکرار کرنا۔ جھگڑنا۔ لڑنا۔

داغ لانا

غَش لانا

بے ہوش ہو جانا یا بن جانا .

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

فَساد لانا

تباہی و بربادی کا سبب بننا ، فتنے کا محرک بننا ، فتنہ و فساد برپا کرنا.

تَشرِیف لانا

آنا، قدم رنجہ فرمانا، تشریف فرمانا

وِشْواس لانا

وشواس کرنا، بھروسا کرنا، ایمان لانا

صِدْق لانا

سچا سمجھنا ، تصدیق کرنا.

توڑ لانا

الگ کرنا.

جوڑ لانا

۔۱۔چال چلنا۔ فریب دینا۔ ؎ ۲۔ شکایت کرنا۔ دراندازی کرنا۔ غمّازی کرنا۔ ؎

کھڑاگ لانا

شور مچانا، غل و شور کرنا

راڑ لانا

بے جا ضد کرنا

دھاندَل لانا

چکَر چلانا ؛ تکرار کرنا ، حجَت کرنا ، جھگڑا کھڑا کرنا .

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عُذْر لانا

عذر تلاش کرنا، حجّت یا دلیل پیش کرنا، حیلہ بہانہ کرنا

عَرَق لانا

پسینہ نکالنا

جوش میں لانا

بران٘گیختہ کرنا، غصہ دلانا، آگ بگولا کرنا، طیش میں لانا، بھڑکانا، سنکارنا، چھیڑنا، اکسانا، ابھارنا

نَقشَہ لانا

خاکہ بنا لانا ، خاکہ اُتارنا ، تصویر کھینچ لانا ۔

لَانا سے متعلق محاورے

لَانا

اصل: ہندی

'لَانا' پر مشتمل اردو محاورے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone