تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمْر لانا" کے متعقلہ نتائج

عُمْر لانا

مقررہ زمانۂ حیات کے ساتھ پیدا ہونا ، معینہ مدتِ عمر کے ساتھ دنیا میں آنا .

عُمْر لِکھا لانا

خدا کے یہاں سے زمانہ حیات مقرر کرا لانا

عُمْر پَٹّا لِکھوا لانا

ہمیشہ جیتے رہنے کا سامان کرنا

عُمْر بَرابَر کی لِکھا لانا

(عو) دو ہم عمر آدمیوں کے ایک ساتھ مر جانے کے موقع پر بولتے ہیں ، موت و حیات میں ساتھ دینے والا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْر لانا کے معانیدیکھیے

عُمْر لانا

'umr laanaa'उम्र लाना

محاورہ

عُمْر لانا کے اردو معانی

  • مقررہ زمانۂ حیات کے ساتھ پیدا ہونا ، معینہ مدتِ عمر کے ساتھ دنیا میں آنا .

'उम्र लाना के हिंदी अर्थ

  • मुक़र्ररा ज़माना-ए-हयात के साथ पैदा होना, मुअय्यना मुद्दत-ए-उम्र के साथ दुनिया में आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمْر لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمْر لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words