تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیْند" کے متعقلہ نتائج

نَوم

سونے والے

نَومِیدانَہ

مایوسوں کی طرح؛ نااُمید ہو کر، مایوسی سے، مایوسانہ

نَومی

نیند کی حالت میں اُترنے والی آیات قرآنی

نَوم غَرق

(لفظاً) ڈوبی ہوئی نیند

نَومِید ہونا

مایوس ہونا ، نااُمید ہوجانا ۔

نَوم شِکَن

نیند توڑنے والا، نیند میں خلل ڈالنے والا

نَومِیَت

نیند میں ہونے کی حالت، خواب کی کیفیت، خوابیدگی

نَومِیدی

ناامیدی، مایوسی

نَومان

نیند کا ماتا، بہت سونے والا

نَومِید

مایوس، ناامید، نراش

نَومِیدی ہونا

مایوسی ہونا

نَومِیں

(ہنود) رک : نومی ۔

نَوم کَرنا

سونا، نیند لینا

نَوم غَرِیق

(لفظاً) ڈوبی ہوئی نیند

نَومِ تَمَل

کچی نیند جو خواب اور بیداری کے درمیان ہو

نَومی کَیف

(لفظاً) نیند کا سرور ؛ (مجازاً) نیند کی حالت ، غنودگی ، اونگھ

نَومِ طَوِیل

مدتوں رہنے والی نیند، نہایت طویل نیند، طویل مدت تک سوتے رہنا

نَومِ اَبَدی

ابدی نیند، ہمیشہ کی نیند

نَومِ فاضِل

گہری نیند، رات کی گہری نیند، بے خبری کی نیند

مَرَضِ نَوم

رک : مرض النوم ۔

بَرْقی نَوم

کسی عضو کو بجلی کے اثر سےسن یا بے حس کرنے یا مریض کو بیہوش کردینے کا عمل ، (انگریزی) الکڑونرسیزز(Electronarcasis) .

نِیْند سے متعلق محاورے

نِیْند

اصل: سنسکرت

'نِیْند' پر مشتمل اردو محاورے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone