تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوم" کے متعقلہ نتائج

نَوم

سونے والے

نَومِیدانَہ

مایوسوں کی طرح؛ نااُمید ہو کر، مایوسی سے، مایوسانہ

نَومی

نیند کی حالت میں اُترنے والی آیات قرآنی

نَوم غَرق

(لفظاً) ڈوبی ہوئی نیند

نَومِید ہونا

مایوس ہونا ، نااُمید ہوجانا ۔

نَوم شِکَن

نیند توڑنے والا، نیند میں خلل ڈالنے والا

نَومِیَت

نیند میں ہونے کی حالت، خواب کی کیفیت، خوابیدگی

نَومِیدی

ناامیدی، مایوسی

نَومان

نیند کا ماتا، بہت سونے والا

نَومِید

مایوس، ناامید، نراش

نَومِیدی ہونا

مایوسی ہونا

نَومِیں

(ہنود) رک : نومی ۔

نَوم کَرنا

سونا، نیند لینا

نَوم غَرِیق

(لفظاً) ڈوبی ہوئی نیند

نَومِ تَمَل

کچی نیند جو خواب اور بیداری کے درمیان ہو

نَومی کَیف

(لفظاً) نیند کا سرور ؛ (مجازاً) نیند کی حالت ، غنودگی ، اونگھ

نَومِ طَوِیل

مدتوں رہنے والی نیند، نہایت طویل نیند، طویل مدت تک سوتے رہنا

نَومِ اَبَدی

ابدی نیند، ہمیشہ کی نیند

نَومِ فاضِل

گہری نیند، رات کی گہری نیند، بے خبری کی نیند

مَرَضِ نَوم

رک : مرض النوم ۔

بَرْقی نَوم

کسی عضو کو بجلی کے اثر سےسن یا بے حس کرنے یا مریض کو بیہوش کردینے کا عمل ، (انگریزی) الکڑونرسیزز(Electronarcasis) .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوم کے معانیدیکھیے

نَوم

naumनौम

اصل: عربی

وزن : 21

واحد: نائِم

اشتقاق: نامَ

نَوم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سونے والے
  • نیند، خواب، نندرا نیز خواب راحت، سکون کی نیند
  • (مجازاً) آرام
  • ہوا کا بند رہنا

شعر

English meaning of naum

Noun, Feminine

  • sleeping
  • sleep, being still
  • (metaphorical) rest
  • stillness (of the wind etc.)

नौम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोना, स्वप्न, स्वाप
  • (मजाज़न) आराम

نَوم کے مترادفات

نَوم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words