تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلُو" کے متعقلہ نتائج

سَڑَک

۱۔ لوگوں کے پیدل یا سواری میں چلنے کا باقاعدہ بنا ہوا راستہ ، شارع ، گزر گاہ ، روڈ .

سَڑکْنا

سٹکنا ، سرکنا ۔

سَڑکائی

مستی ، محویت ۔

سَڑَکّا

مینہ کی پھوہار

سَڑَک چھاپ

نیچ، رذیل، آوارہ، بے روزگار، جاہل

سَڑَک کاٹْنا

نئی سڑک یا راستہ نکالنا ؛ مُشقت جھیلنا .

سَڑَک ناپْنا

فضول اور بے مقصد اِدھر اُدھر چلنا پھرنا

سَڑَک کُھلْنا

شارع عام پر آمد و رفت شروع ہونا .

سَڑکانَہ

سڑک کا محصول ، اس طرح کا محصول پہلی بنی ہوئی سڑکوں کی مرمت کے واسطے زمین داروں سے ان کے لگان کے موافق مقرر ہوتا ہے ۔

سَڑَکِ آہَنی

سخت اصول ، سخت قانون ۔

سَڑَکِ اَعْظَم

بڑی طویل سڑک جو کئی علاقوں سے گزرتی ہو

سَڑَک بَندْھنا

راستہ بن جانا، سڑک تعمیر ہو جانا

سَڑَک چِھڑَکْنا

سڑک پر گرد بٹھانے کے لیے پانی ڈالنا، فیض پہنچانا

سَڑَک پَر پَڑ لینا

شارع عام سے راستہ طے کرنا، راستے پر چل پڑنا، راستہ پکڑ لینا

سَڑْکوں پَر آنا

Protest

لَبِ سَڑَک

(عو) سڑک کے کنارے پر ، سڑک سے ملا ہوا

کُھلی سَڑَک

شاہراہ، بڑی، وسیع، چوڑی سڑک، شارع عام.

نَہر کی سَڑَک

وہ سڑک جو نہر کے ساتھ ساتھ متعلقہ اہل کاروں کے سفر کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے ، عام لوگوں کو اس پر جانے کی اجازت نہیں ہوتی

چَکَّرْ کی سَڑَکْ

گول سڑک، وہ سڑک جو عموماً شہروں کے گرد ہوتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone