تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَڑَک" کے متعقلہ نتائج

سَڑَک

۱۔ لوگوں کے پیدل یا سواری میں چلنے کا باقاعدہ بنا ہوا راستہ ، شارع ، گزر گاہ ، روڈ .

سَڑَکِ آہَنی

سخت اصول ، سخت قانون ۔

سَڑَکّا

مینہ کی پھوہار

سَڑَک چھاپ

نیچ، رذیل، آوارہ، بے روزگار، جاہل

سَڑَکِ اَعْظَم

بڑی طویل سڑک جو کئی علاقوں سے گزرتی ہو ، مراد : وہ سڑک جو شیر شاہ سوری نے تعمیر کروائی تھی جو پشاور سے کلکتے تک جاتی ہے ، جی ٹی روڈ ۔

سَڑَک کاٹْنا

نئی سڑک یا راستہ نکالنا ؛ مُشقت جھیلنا .

سَڑَک ناپْنا

فضول اور بے مقصد اِدھر اُدھر چلنا پھرنا

سَڑَک کُوٹنا

سَڑَک کُھلْنا

شارع عام پر آمد و رفت شروع ہونا .

سَڑَک بَنانا

سَڑَک کِنارے

سَڑَک پھانسی

پھندا ، پھان٘سا ، سرک پھانسی ۔

سَڑَک بَندْھنا

راستہ بن جانا ، سڑک تعمیر ہو جانا ۔

سَڑَک چِھڑَکْنا

سڑک پر گرد بٹھانے کے لیے پانی ڈالنا ، فیض پہنچانا ۔

سَڑَک پَر پَڑ لینا

شارع عام سے راستہ طے کرنا ، راستے پر چل پڑنا ، راستہ پکڑ لینا ۔

پُخْتہَ سَڑَک

آہَنِی سَڑَک

لوہے کی پٹری جس پر ریل گاڑی یا ٹرام دوڑتی ہے، ریلوے لائن، ٹراموے لائن

کَن٘کَرکی سَڑَک

پکّی سڑک، ۔پُختہ سڑک

نَہر کی سَڑَک

وہ سڑک جو نہر کے ساتھ ساتھ متعلقہ اہل کاروں کے سفر کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے ، عام لوگوں کو اس پر جانے کی اجازت نہیں ہوتی

دَوڑ سَڑَک

فرودگاہ، وہ ہموار اور پختہ میدان جس پر جہاز اُترتے ہیں.

لَبِ سَڑَک

(عو) سڑک کے کنارے پر ، سڑک سے ملا ہوا

کُھلی سَڑَک

شاہراہ، بڑی، وسیع، چوڑی سڑک، شارع عام.

ٹَھنْڈی سَڑَک

چوڑی اور ہوادار سڑک جس کے دورویہ درخت ہوں اور آس پاس اون٘چی عمارتیں نہ ہوں ، مال روڈ .

کَچی سَڑَک

وہ سڑک جس پر کنکر وغیرہ کوٹ کر زین کو سخت اور پختہ نہ کیا ہو۔

سِیدھی سَڑَک

سیدھا راستہ ، سیدھی رہ ، محفوظ راستہ .

پَکّی سَڑَک

مَحْصُول سَڑَک

سڑک پر سے گزرنے کا ٹیکس

اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑَک کے معانیدیکھیے

سَڑَک

sa.Dakसड़क

اصل: ہندی

وزن : 12

سَڑَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ لوگوں کے پیدل یا سواری میں چلنے کا باقاعدہ بنا ہوا راستہ ، شارع ، گزر گاہ ، روڈ .
  • ۲۔ (مجازاً) روش ، ڈھنگ ، اسلوب .
  • ۳۔ وہ ڈوریاں جو زین کے دونوں طرف لگاتے ہیں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sa.Dak

Noun, Feminine

सड़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कच्चा या पक्का मार्ग जिसपर गाड़ियाँ, टाँगे, मोटरें आदि भी चलती हों, मार्ग, रास्ता, लाक्षणिक अर्थ में, पथ या मार्ग, राम-नाम स्वर्ग तक पहुँचाने की सड़क है

سَڑَک کے مترادفات

سَڑَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَڑَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَڑَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words