تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضائِع" کے متعقلہ نتائج

ضائِع

اکارت، رائگاں، برباد، غارت

آبِ ضائِع

قانون و نہری پانی جو قانون آبپاشی کے خلاف استعمال کیا جائے

بات ضائِع جانا

کہے پر عمل نہ ہونا، آبرو جاتی رہنا، ساکھ جاتی رہنا

مِحْنَت ضائِع ہونا

اَوْقات ضائِع کَرنا

بے کار کاموں میں وقت کھونا، وقت برباد کرنا

وَقْت ضائِع کَرنا

بے کار مشغلوں میں وقت بسر کرنا

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone