تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shavian" کے متعقلہ نتائج

shavian

آئر ستانی ڈرامہ نویس بر نارڈ شا (م: ۱۹۵۰ئ) کے انداز یا خیالات کے مطابق یا مما ثل۔.

شیوَن

نالہ و فریاد، نوحہ، زاری، آوازِ ماتم، واویلا

shaven

رک.

سُہاوَن

دلکش، عُمدہ، خُوبصورت، حسین

سِہْوان

تیلیا بیجوں کی ایک ذیلی قِسم جو دوسروں کے ساتھ اُگ آتی ہے .

سَہْواً

غلفت سے، بِلا اِرادہ، بھولے سے، بے خیالی میں، انجانے میں

عِشْوَہ‌ آئِین

ناز و ادا کرنے والا

شیوَن گَر

شَہْوانِیَّت

شہوانی تعلقات کا عمل، شہوت پرستی، نفسانیت

شَوانی

شادی میں پہنا جانے والا جوڑا، دولھا کا جوڑا

شیوَنی

نالہ و فریاد کرنے والا ، فغانی.

شَوَندَر

(طب و نباتات) چقندر کی ایک قسم سرخ ، چھوٹا پتے کٹے ہوئے نیز جنگلی شلجم جو بطور ترکاری میں بی مستعمل ہے نیز ادویات کے کام آتا ہے .

سُہاوْنا

سُہانا، اچّھا معلوم ہونا

سُہاوْنی

رک : سُہانی.

شَہْوانی

شہوتی، شہوت سے متعلق، جنسیات سے منسوب، جنسی، عورت اور مرد کے ایک دوسرے کے میلان کے متعلق

سُوہاو٘نا

خُوبصورت، سُہانا، دل فریب

شَہْوانِیات

نفسیاتِ جنسی کا مطالعہ، جنسیات ؛ جنسی لذّت اندوزی سے متعلق امور .

سَہْوِ نَظَر

نگاہ کی غلطی، لغزش نگاہ، نظر کی چوک

شیوِن٘گ

حجامت ، بالوں کی صفائی.

شیوَۂ نِیاز

فرمانبرداری کا طریقہ، نیازمندی کا طور

شیوِن٘گ مَشِین

حجامت کرنے کا آلہ ؛ (چرم سازی) چمڑا ہموار کرنے اور چھیلنے کی مشین.

شیوَۂ نَمَک حَلالِی

وفا داری کا طریقہ

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو

شام كے مُرْدے كا كَب تَک روئے شیوَن كَریں

عمر بھر كے جھگڑے كی كہاں تک شكایت كی جائے ۔

شام كے مُرْدے كو كَب تَک روئے شیوَن كَریں

ہندو اپنے مردے كو شام كو آگ نہیں دیتے، صبح چلاتے ہیں ۔

شام كے مُرْدے كو كَہاں تَک روئے شیوَن كَریں

ہندو اپنے مردے كو شام كو آگ نہیں دیتے، صبح چلاتے ہیں ۔

نالَہ و شیوَن

نالہ و بکا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری، فریاد فغاں, رونا پیٹنا

مِیٹھے بَچَن سَہاوَن بولی

اچھے بول پیاری زبان ؛ مراد : دل فریب آواز ، موسیقی ، لحن وغیرہ ۔

سامانِ شیوَن

موتَ یا فنا ہو جانے کا ذریعہ، رنج و غم کا سامان

shavian کے لیے اردو الفاظ

shavian

shavian کے اردو معانی

صفت

  • آئر ستانی ڈرامہ نویس بر نارڈ شا (م: ۱۹۵۰ئ) کے انداز یا خیالات کے مطابق یا مما ثل۔.

اسم

  • برنارڈ شا کا معتقد، مّداح۔.

shavian के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • आयर सतानी ड्रामा नवीस बर्नार्ड शह (म: १९५०ई) के अंदाज़ या ख़्यालात के मुताबिक़ या मुमासिल

संज्ञा

  • बर्नार्ड शह का मोतक़िद, मद्दाह।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shavian)

نام

ای-میل

تبصرہ

shavian

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone