Search results

Saved words

Showing results for "stoic"

stoic

رواقی ، قدیم یونان کے مفکّر زینو (م : ۳۰۸ ق م ) کے قائم کردہ رواقی مدرسۂ فکر کا پیرو ، جس میں نیکی اختیار کرنے اور جذبات پر قابو رکھنے پر زور ہے اور خود کشی جائز ، زینونے بھی خود کشی کی تھی ۔.

stoicism

رو اقیت، رواقی فلسفہ ۔.

stoical

ضبط نفس کرنے والا، صابر و ضابط۔.

stoichiometry

کیمیا: کسی مر کب یا تعامل میں مختلف مقداروں کے درمیان معیّن عددی تناسب عموماً ناطق یا اعداد صحیح پر مبنی ۔.

stock dove

ایک یورپی کبوتر جس کی دم جنگلی کبوتر سے چھوٹی ہوتی ہے سر چپٹا اور درختوں کے تنوں میں انڈے دیتا ہے ۔.

stocking filler

برط تحفے میں دی جانے والی بچوں کے لیے کوئی چھوٹی چیز یا کھلونا جسے کرسمس کے موقع پر جرّاب نما تھیلی میں رکھ دیا جائے ۔.

stoccado

بھونک

stockfish

کاڈ اور دوسری مچھلیاں پیٹ چاک کر کے ہوا میں بغیر نمک لگائے سکھائی ہوئی ۔.

staccato mark

تحریری موسیقی میں جدا جدا ادایگی کی بابت سُر پر ہدایتی نشان ۔.

stack-yard

گھاس ، غلّے وغیرہ کے تودے یا پولے رکھنے کی احاطہ بند جگہ ۔.

stock-still

بالکل ساکت ، بے جنبش۔.

stock-in-trade

(الف) کسی تجارت یا پیشے کے لیے درکار اشیا (ب) بِکری کے لیے رکھا ہوا مال ۔.

stick-in-the-mud

بول چال: پرانی وضع کا آدمی ، لکیر کا فقیر ۔.

stucco

گاڑھا پلستر یا سیمنٹ کا مسالہ جو دیوار لیپنے یا تعمیری آرائش میں کام آتا ہے۔.

stacked

پشتارے کی شکل میں یکجا کیا ہوا ، چنا ہوا ۔.

staccato

موسیقی: خصوصاً : ایک ایک سُر الگ الگ وضاحت سے ادا کرنے کا عمل (قب : LEGATO, TENUTO).

stockade

سیدھے کھڑے ہوئے ڈنڈے، جنگلےوغیرہ ۔.

stickweed

امریکا RAGWEED معنی ۲۔.

stuck up

KHud-pasand

stock car

خاص طور پر مضبوط بنائی کاروں کی دوڑ میں شریک ہونے والی کار ۔.

stickiness

chep

satecraft

siyaasat

stick to

chimaTnaa

stockyard

مویشیوں کا باڑا جہاں انھیں عارضی طور پر چھانٹنے کے لیے رکھا جائے ۔.

stockjobber

معنی ۱۔.

stockbreeder

مویشیوں کی نسل کشی کرنے والا۔.

stockholder

hisse-daar

stocking cap

ایک بُنی ہوئی عموماً مخروطی وضع کی ٹوپی۔.

stick insect

خاندان Phasmidae کا ایک لنبوترا ، بے پر کا حشرہ جس کا جسم کونپل کی طرح کا ہوتا ہے ، عصاحشرہ ۔.

stock company

امریکا تماشا گر ، ہلکے پھلکے ڈرامے وغیرہ پیش کرنے والی کمپنی ۔.

sticky wicket

کریکٹ: بارش کے بعد گیلی پٹّی جو بلّے باز کے لیے دشواری پیدا کرتی ہے ۔.

sticking point

وہ مقام جہاں آگے بڑھنے یا معاہدے میں رکاوٹیں پیش آئیں۔.

stocking stitch

بُنائی: سیدھے اور الٹے ٹانکوں کی ادلتی بدلتی قطاریں جن میں سے ایک طرف ہموار سطح کی بنائی نکلتی ہے ۔.

stockbroker belt

برط رئیسوں کے مکانات کا علاقہ ، خصوصاً کسی بڑے تجارتی مقام کے آس پاس جیسے لندن ۔.

sticking plaster

برط زخموں وغیرہ پر لگانے کا چپکنے والا پلستر۔.

stick-up

بول چال: بندوق کی زد پر لوٹ، غارتگری ، مسلح ڈکیتی۔.

stock-book

مال کی رسد اور فروخت کا کھاتا۔.

stick-bearer

chobdaar

sticky

chipchipaa

stockpile

Dher

siitaa-chhatii

suitcase

suitcase, a case with a handle and a hinged lid, used for carrying clothes and other personal possessions

saat chulluu KHuun pii lenaa

stuck

phaa.nsnaa

stack

ambaar

stick

chipkaanaa

sitcom

بول چال: مزاحیہ ڈراما، کسی دلچسپ صورت حال پر مبنی۔.

stock

ambaar

stich

نظم

sticker

چپکنے والا لیبل ، چٹ ، اشتہار وغیرہ ۔.

stocky

چھوٹا ، مضبوط جسم جثّے والا(شخص، پودا یا جانور ) تنو مند ، ہٹّا کٹّا۔.

satchel

اسکول کے طالبِ علم کا بستہ۔.

stockout

گاہک کی طلب پر کسی تجارتی شے کا موجود نہ ہونا ۔.

soutache

پتلی ، خوش نما بنائی کی بیل جسے کپڑوں پر ٹانکتے ہیں۔.

stacte

دارچینی کا تیل

stacks

ڈھیر

stocking

(الف) لمبی جراب ، موزے خصوصاً زنانہ نیم شفاف عموماً نائیلون کے بنے ہوئے (ب) امریکا: SOCK معنی ۱ ۔.

stockist

برط کسی خاص قسم کا مال فروخت کرنے والا۔.

stockinet

ایک لچکدار بنا ہوا کپڑا۔.

stockman

(الف) آسٹر : مویشیوں کا رکھوالا، گلّہ بان (ب) امریکا : مویشیوں کے گلّے کا مالک ۔.

Urdu words for stoic

stoic

ˈstəʊ.ɪk

stoic के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रो अक्की , क़दीम यूनान के मुफ़क्किर ज़ीनो (म : ३०८ क म ) के क़ायम करदा रो अक्की मदरसा-ए-फ़िक्र का पैरौ , जिस में नेकी इख़तियार करने और जज़बात पर क़ाबू रखने पर ज़ोर है और ख़ुदकुशी जायज़ , ज़ीनोने भी ख़ुदकुशी की थी ।
  • (stoic) रो अक्की मिज़ाज-ओ-फ़िक्र का आदमी , ज़बत नफ़स करने वाला ।

विशेषण

  • रुवाक़यों जैसा ।

stoic کے اردو معانی

اسم

  • رواقی ، قدیم یونان کے مفکّر زینو (م : ۳۰۸ ق م ) کے قائم کردہ رواقی مدرسۂ فکر کا پیرو ، جس میں نیکی اختیار کرنے اور جذبات پر قابو رکھنے پر زور ہے اور خود کشی جائز ، زینونے بھی خود کشی کی تھی ۔.
  • (stoic) رواقی مزاج و فکر کا آدمی ، ضبط نفس کرنے والا ۔.

صفت

  • رواقیوں جیسا ۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (stoic)

Name

Email

Comment

stoic

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone