تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے کے معانیدیکھیے
آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے
aa ba.De baap kii beTii hai to panja kar le•आ बड़े बाप की बेटी है तो पंजा कर ले
ضرب المثل
آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے کے اردو معانی
- اگر ہمت ہے تو مقابلہ میں آ، اگر دعویٰ ہے تو ثابت کرکے دکھا
- عورتیں کوئی لاف زنی کریں تو کہتے ہیں
- کسی ایک عورت کا دوسری شیخی مارنے والی عورت سے کہنا
आ बड़े बाप की बेटी है तो पंजा कर ले के हिंदी अर्थ
- अगर हिम्मत है तो मुक़ाबले में आ, अगर दा'वा है तो प्रमाण दे
- स्त्रियाँ जब डींग मारें अथवा शेखी बघारें तो कहते हैं
-
किसी एक स्त्री का दूसरी शेख़ी मारने वाली स्त्री से कहना
विशेष - पंजा करना- उंगलियों में उंगलियाँ फंसाकर इस तरह मरोड़ना कि दूसरा आदमी चीं बोल जाए।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے)
آ بَڑے باپ کی بیٹی ہے تو پَنْجَہ کَرلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔