تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آ بَیل مُجھے مار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آ بَیل مُجھے مار کے معانیدیکھیے
آ بَیل مُجھے مار کے اردو معانی
- مصیبت کو دعوت دینا
-
اپنے ہاتھوں مصیبت میں پڑنے یا مفت کا جھگڑا یا مصیبت مول لینے کے موقع پر مستعمل
مثال - چپ چپاتوں سے لڑتی ہے جھگڑتی ہے، وہ مثل آ بیل تو مجھے مار.(۱۹۰۱ ، راقم ، عقد ثریا ، ۹۸)
English meaning of aa bail mujhe maar
- show red rag to a bull, invite troubles
आ बैल मुझे मार के हिंदी अर्थ
- मुसीबत को आमंत्रित करना
- अपने हाथों मुसीबत में पड़ने या मुफ़्त का झगड़ा मोल लेने के अवसर पर प्रयुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آ بَیل مُجھے مار)
آ بَیل مُجھے مار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔