تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آ پڑوسن مجھ سی ہو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آ پڑوسن مجھ سی ہو کے معانیدیکھیے
آ پڑوسن مجھ سی ہو
aa pa.Dosan mujh sii ho•आ पड़ोसन मुझ सी हो
نیز - آ پڑوسن مجھ سی ہو, آ پڑوسن مجھ سے ہو
ضرب المثل
آ پڑوسن مجھ سی ہو کے اردو معانی
- دوسرے کو اپنے مقابلہ میں لانے کی کوشش کرنا
- دوسروں کا برا تکنا یعنی میری طرح تو بھی بیوہ ہوجا
- اپنی طرح اوروں کے لئے بھی مصیبت یا برائی چاہنے کے موقع پر مستعمل
English meaning of aa pa.Dosan mujh sii ho
- inducing others to do something that has caused damage to oneself
आ पड़ोसन मुझ सी हो के हिंदी अर्थ
- दूसरे को अपने तुल्यता में लाने का प्रयास करना
- दूसरों का बुरा तकना अर्थात मेरी तरह तू भी राँड हो जा
- अपनी तरह अन्य लोगों के लिए भी मुसीबत या बुराई चाहने के अवसर पर प्रयुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آ پڑوسن مجھ سی ہو)
آ پڑوسن مجھ سی ہو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔