تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْ داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ داری کے معانیدیکھیے
آبْ داری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رونق، آب و تاب
صفت
- تلوار کی دھار
- کھیل میں مہارت
شعر
ہمارے آنسوؤں کی آبداری اور ہی کچھ ہے
کہ یوں ہونے کو روشن گوہر شبنم بھی ہوتے ہیں
صفائی دیکھتے ہی دل پھڑک جاتا ہے بسمل کا
ارے جلاد تیرے تیغ کی کیا آب داری ہے
میری ڈیوٹی تھی خیموں کی حفاظت
مگر میں آب داری کر رہا تھا
English meaning of aab-daarii
Noun, Feminine
- brilliance, luster, shine, bright
Adjective
- brilliance in sport
- brilliance of gems, temper or polish of steel, sharpness of sword
آبْ داری کے مترادفات
آبْ داری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْ داری)
آبْ داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔