تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ آہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ آہَن کے معانیدیکھیے
آبِ آہَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تلوار یا خنجر وغیرہ کو چمک دینے والا عرق
- وہ آب داری، جو بجھاؤ دینے سے لوہے پرآجائے، تلوار اور خنجر وغیرہ کی چمک اور صفائی، جو صیقل سے حاصل ہو، تیزی، دھار، کاٹ (اکثر اشعار میں بطور الہام مستعمل)
شعر
نعرہ زن کنج شہیداں میں ہو بلبل کی طرح
آب آہن نے کیا ہے یہ گلستاں پیدا
English meaning of aab-e-aahan
Noun, Masculine
- a chemical used on dagger or sword to give shine
- temper of steel, luster of steel
आब-ए-आहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तलवार और ख़ंजर आदि को चमक देने वाली धातु, तेज़ी-धार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ آہَن)
آبِ آہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔