تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا

کمال طہارت کرنا

آب کَوثَر سے زبان دُھلی ہونا

نہایت فصیح و بلیغ ہونا

زَبان آبِ کَوثَر سے دُھلی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا

زَبان آبِ کَوثَر سے دھوئی ہونا

زبان کا پاکیزہ ہونا، گفتگو کا شُستہ و بے عیب ہونا

آبِ کَوثَر سے زَبان دھونا

(کسی مقدس یا محترم ذکر سے پہلے) زبان کو ہر قسم کی کدورت سے پاک و صاف کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا کے معانیدیکھیے

آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا

aab-e-kausar se zabaan dho Daalnaaआब-ए-कौसर से ज़बान धो डालना

محاورہ

آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا کے اردو معانی

  • کمال طہارت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone