تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْ کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ کاری کے معانیدیکھیے
آبْ کاری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آب کار کا کام یا پیشہ، منشیات کی تجارت
- منشیات کا محصول، منشیات کا ٹیکس
- محصول لگانے اور وصول کرنے اور اس سے متعلق دیگر انتظامی امور کی دیکھ بھال اور نگرانی کا محکمہ، منشیات کا محکمہ، شعبہ منشیات
- شراب کھینچنے اور بیچنے کا کارخانہ یا جگہ
English meaning of aab-kaarii
Noun, Masculine
- the business of a distiller
- duty on the manufacture and sale of spirituous liquors, excise
- department for taxing narcotics
- liquor shop, tavern, distillery
आब-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आबकार का काम या पेशा, मादक पदार्थों का व्यवसाय
- मदिरा कर, कराधान
- मादक वस्तुओं से संबंधित सरकारी महकमा, मादक वस्तुओं से संबंध रखने वाला सरकारी मुहकमा, मादक वस्तुओं के शुल्क और अन्य संबंधित प्रशासनिक मामलों के पर्यवेक्षण और पर्यवेक्षण विभाग, मद्यविभाग
- शराब बनाने या बेचने का स्थान, शराबख़ाना
آبْ کاری کے مترادفات
آبْ کاری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْ کاری)
آبْ کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔