تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب و دانہ کا زور" کے متعقلہ نتائج

آب و دانہ کا زور

رزق کے لئے کسی جگہ آنا

آب و دانَہ

دانہ پانی، روزی روٹی، پانی اور خوراک، کھانا پینا، (مقدر کا) رزق، روزی، آب و خور

آب و دانہ بَندْ کَرنا

کھانا پینا یا دانہ پانی نہ دینا، امداد بند کرنا

بے آب و دانَہ

بغیر کھانے پینے کے، فاقہ سے، بغیر کچھ کھائے پیے

آب و دانَہ اُٹْھنا

کسی مقام کی روزی یا وسیلۂ روزی کا منقطع ہونا، روز گارچھوٹنا، سفر پیش آنا

آب و دانَہ اُٹھانا

بودو باش کی جگہ یا روزگار چھڑا دینا

آب و دانہ ترک کرنا

کھانا پینا چھوٹ جانا

آب و دانَہ حَرام ہے

قسم کے طور پر مستعمل

تَلاشِ آب و دانَہ

روزی یا نوکری کی جستجو ، رزق کا ڈھون٘ڈنا.

آب و دانہ کا لے جانا

رزق حاصل کرنے کے لئے دوسری جگہ جانا

آب و دانَہ بَند ہونا

کھانا پینا یا دانہ پانی نہ ملنا، امداد بند ہو جانا

آب و دانَہ کی بات ہے

قسمت کی بات ہے، تقدیری معاملہ ہے

آب و دانہ لانا

رزق حاصل کرنے کے لئے دوسری جگہ جانا

آب و دانَہ کے باتھ ہے

تقدیری معاملہ ہے، قسمت کے ہاتھ میں ہے.

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

آب و ہَوا کا مُطالَعَہ

آب و ہوا یا موسموں کا علم یا مطالعہ، علم موسمیات

آب و دانہ پہنچانا

خوراک ملنا

آب و دانہ پہنچنا

خوراک ملنا

آب و دانہ حرام کرنا

کھانا پانی ناگوار ہونا یا چھوٹ جانا

آب و دانہ اٹھ جانا

کہیں سے چلنے کا وقت آ جانا

آب و دانہ حرام ہونا

آب و دانہ حرام کرنا (وک) کا لازم.

آب و دانہ اٹھا لینا

کہیں سے چلنے کا وقت آ جانا

آب و دانہ ترک ہونا

کھانا پینا چھوٹ جانا

جِنسِیَت دانَہ و ہَم آب

ساتھ کھانے پینے والا ، ساتھی نیز ہم سفر ۔

آب و دانہ حرام ہو جانا

کھانا پانی ناگوار ہونا یا چھوٹ جانا

آب و دانہ کے ہاتھ ہے

تقدیر یا قسمت کا معاملہ ہے

آب و دانہ ممکن نہ ہونا

کھانے کو کچھ نہ ملنا

آب و دانہ دنیا سے اٹھنا

مر جانا

آب و دانہ بند کر دینا

کھانے پینے کو کچھ نہ ملنا

آب و ہوا کا اختلاف

موسم کا تغیروتبدل

آب و ہوا کا بگاڑ

موسم کی خرابی

اردو، انگلش اور ہندی میں آب و دانہ کا زور کے معانیدیکھیے

آب و دانہ کا زور

aab-o-daana kaa zorआब-ओ-दाना का ज़ोर

آب و دانہ کا زور کے اردو معانی

مذکر

  • رزق کے لئے کسی جگہ آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب و دانہ کا زور)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب و دانہ کا زور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone