تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب و ہوا راس نہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

آب و ہوا راس نہ ہونا

موسم کا مزاج کے موافق نہ ہونا

آب و ہَوا راس نہ آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

آب و ہَوا راس آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

آب و ہَوا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

آب و دانہ ممکن نہ ہونا

کھانے کو کچھ نہ ملنا

آب و ہوا میں اعتدال نہ ہونا

موسم میں خرابی پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آب و ہوا راس نہ ہونا کے معانیدیکھیے

آب و ہوا راس نہ ہونا

aab-o-havaa raas na honaaआब-ओ-हवा रास न होना

آب و ہوا راس نہ ہونا کے اردو معانی

فعل لازم

  • موسم کا مزاج کے موافق نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب و ہوا راس نہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب و ہوا راس نہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words