تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

آب

پانی، پسینہ، آنسو، عرق، لعاب، شبنم، سیال مادہ

آباد

بسایا ہوا یا بنا کردہ شہر یا گاوں وغیرہ کے معنی میں مستعمل جیسے شاہجہان آباد، عظیم آباد

آب آب

شرمندہ (شرم و ندامت)

آبْ گُوں

گیہوں کا نشاستہ اور گیہوں کا گودا

آب نوش

شربت، چینی وغیرہ میں پکاکر یا ملا کر تیار کیا ہوا ایک مشروب، کسی پھل وغیرہ کا گاڑھا رس

آب باز

پیراک، غوطہ خور، تیراک

آب روک

جس میں پانی نہ رسے، پانی کے رساو کو روکنے والا

آب کور

وہ شخص جس کے دانے پانی میں کسی کا حصہ نہ ہو، بہت ہی کنجوس، مکھی چوس

آبْ آش

مراسم عزاکی ادائی، فاتحہ درود وغیرہ(کرنا یا ہونے کے ساتھ).

آنب

آم

آب جان

چمک کا چل جانا ، جلا کا مٹ جانا.

آب یار

کھیتوں اور درختوں کو پانی دینے والا

آب جُو

ندی، نہر

آبْ کَش

پانی بھرنے یا پلانے والا، سقا، بہشتی

آب دار

چمکیلا، درخشاں، مجلا ، مصفا، صاف و شفاف، شاہستہ، شستہ

آب کشی

کوئیں میں سے پانی نکالنے کا کام

آبْ بَنْد

پانی کے رساوبہاؤ سوایت یا انجذاب کو روکنے والا (مسالا یا پشتہ وغیرہ)، بن روک ؛ واٹرپروف.

آب گاہ

تالاب حوض.

آبْ زَن

(طب) بڑا برتن، مثلاً ٹب وغیرہ، جس میں نیم گرم پانی یا دواؤں کا صاف اور نیم گرم جوشاندہ بھرکر مریض کو بٹھایا جائے

آبْ سال

باغ، چمن

آب تیغ

تلوار کی چمک، تیزی، کاٹ

آبْ کَنْد

وہ زمین جس کو پانی نے کھود ڈالا ہو

آبِ جُو

ندی، نہر

آبْ ریز

پانی ٹپکانے والا، پانی گرانے یا بہانے والا

آبِ مَے

شراب، بادہ

آب رخ

چہرے کی رونق، چہرے کی چمک

آبْ جوش

ابالے ہوئے گوشت کا عرق، ماء اللحم، یخنی

آب ریزاں

(طب) آنکھوں سے پانی بہنے کی بیماری، ڈھلکا، سیلان اشک

آبْ نَے

حقہ کے نیچے کا وہ حصہ جس کے ایک سرے پر چلم رکھتے ہیں اور دوسرا پانی میں ڈوبا رہتا ہے

آب نوشی

پانی پینا

آب بازی

پیراکی، پانی میں تیرنا

آبْ دوز

ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کرتی ہے، غوطہ خور کشتی، ڈبکی کشتی

آب و ناں

کھانا پانی، رزق

آبْ پاش

۱. سقّا، چھڑکاؤ کرنے والا.

آبِ دَسْت

قضائے حاجت کے بعد پانی سے پاک کرنے کا عمل

آب خَسْت

تربوزہ، کھیرا

آب خُور

دانہ پانی، نصیب کی روزی

آب چَک

مکان کے پچھواڑے چھت کا پانی گرنے کی تنگ گلی یا راستہ

آبِ زَر

سونے کا پانی، ملمع کے لیے سونے یا چاندی کا پانی

آبِ حَیا

شرمندگی کا پسینہ

آبِ گُل

عرق گلاب

آبِ دُر

موتی کی چمک، آب و تاب، جلا

آبِ یَخ

برف کا پانی

آب تِیر

تیر کے نوک کی چمک اور تیزی

آبْ تاب

رک: ’آب و تاب‘.

آبْ کار

شراب فروش، شراب کھینچنے والا، یا بیچنے والا، کلال

آب دستاں

ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منہ پر سرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منہ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، چلمچی

آبْ خیز

ایسی زمین جس پر دریا کا پانی گزر چکا ہو، وہ زمین جو بان٘گڑ نہ ہو

آب پاشان

ایک ایرانی تیوہار جس میں ایک دوسرے پر گلاب چھڑکتے ہیں

آبِ داغ

بجھایا ہوا پانی

آبْ دان

تالاب، گڑھا جس میں بارش کا پانی جمع ہوجائے

آبْ پَسَنْد

رک : آب خواہ.

آب رَساں

پانی اٹھانے والا

آب خواہ

پانی میں رہ کر پرورش پانے پانے والا پودا یا گھاس وغیرہ، آب پسند

آبْ سِتاں

چشمہ ، تالاب ، وغیرہ.

آبِ شور

کھارا پانی، سمندر کا پانی، نمک والا پانی

آبْ گِیْر

وہ جگہ جہاں پانی جمع ہو، حوض، تالاب، جوہڑ، دلدل، کچھار

آب آمیز

(کیمیا) وہ مرکب چیز جس میں پانی ملا ہوا ہو

آبِ لَعْل

آب گردش

اردو، انگلش اور ہندی میں آب رَکْھنا کے معانیدیکھیے

آب رَکْھنا

aab rakhnaaआब रखना

محاورہ

مادہ: آب

آب رَکْھنا کے اردو معانی

  • باڑھ دار ہونا
  • صاف اور چمکیلا ہونا

आब रखना के हिंदी अर्थ

  • बाढ़दार होना
  • साफ़ और चमकीला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone