تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب دستاں" کے متعقلہ نتائج

آب دستاں

ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منہ پر سرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منہ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، چلمچی

اردو، انگلش اور ہندی میں آب دستاں کے معانیدیکھیے

آب دستاں

aab-dastaa.nआब-दस्ताँ

اصل: فارسی

وزن : 2122

آب دستاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منہ پر سرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منہ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، چلمچی
  • آفتابہ، ہتھے دار لوٹا، لوٹا
  • طہارت، پاکیزگی
  • لباس، پوشاک، وضع قطع

English meaning of aab-dastaa.n

Noun, Masculine

  • any vessel from which water is poured upon the hands, a wash-hand basin, washbasin
  • an ewer, water-pot
  • purification
  • costume

आब-दस्ताँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ धुलने का बर्तन, हत्थेदार लोटा
  • निर्मलीकरण, शुद्धिकरण
  • वेश-भूषा, परिधान, पोशाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب دستاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب دستاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words