تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْ رُوْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ رُوْد کے معانیدیکھیے
آبْ رُوْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بال چھڑ
- نیلوفر اور پید
- ندی کا پانی
شعر
اس آب رود کے قرباں کہ جس میں دھل دھل کر
کنول کھلاتی ہے تخئیل کی زبان غزل
جس آب رود کی اوقات چند قطرے ہو
تو اس کو پھاندنا کیا اس میں پانو دھرنا کیا
English meaning of aab-ruud
Noun, Masculine
- spikenard
- water-lily
- water of river
आब-रूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
बाल-छड़, जटामाँसी
विशेष - जटामाँसी=जटामाँसी इसलिए कहा जाता है क्योंकि इसकी जड़ों में जटा (बाल) जैसे तन्तु लगे होते हैं। इसे मारवाङी में 'बालछड़' नाम से भी जाना जाता है।
- नील कमल और तना
- नदी का पानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْ رُوْد)
آبْ رُوْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔