تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عابِدِ شَب زِنْدَہ دار" کے متعقلہ نتائج

زِنْدَہ

جیتا، ذِی حِس، ذی حیات، جاندار، ذی رُوح

زنداں

بندی خانہ، قید خانہ

زِنْدانی

قیدی، اسیر، گرفتار، محبوس

زِنْدانَہ

ایسا پھل جس میں بہت سے بیج ہوں اور بیج مختلف خانوں میں بند ہوں ۔

زِندان

قیدخانہ، مجس، جیل خانہ، جیل

زِنْدَہ دِل

خوش طبع، خوش مزاج

زِنْدَہ آنا

جِیتے جی واپس آجانا، ذی حیات واپس آجانا

زِنْدَہ دار

زِندہ رہنے والا، جاگنے والا، بیدار، بہت زیادہ جاگنے والا

زِنْدَہ دِلی

ولولہ، ترنگ یا بشاشت، خوش طبعی، خوش مزاجی، ظرافت

زِنْدَہ باد

زِندہ و سلامت رہے اس کا نام اور قائم و باقی رہے اس کا کام، شاباش، مرحبا (عموماً یہ نعرہ جلوسوں میں کسی زندہ یا مُردہ شخصیت کی تعظیم کے لیے لگایا جاتا ہے نیز تحریک کے لیے بھی مُستعمل ہے)

زِنْدَہ جانا

کسی جگہ سے صحیح و سلامت روانہ ہونا

زِندَہ پانا

جیتا دیکھنا

زِنْدَہ رَکْھنا

بقید حیات رکھنا، قائم رکھنا

زِنْدَہ بَچْنا

جیتے رہنا

زِندَہ بَہ شَکْلِ مُرْدَہ

زِنْدَہ نِکَلْنا

کسی جگہ سے جیتے جی باہر آنا

زِنْدَہ اُٹھانا

خدا کا کسی شخص کو آسمان پر جیتے جی لے جانا، جس طرح مسلمانوں کے اعتقاد کے بموجب حضرت عیسٰی کو اٹھالیا گیا

زندۂ جاودانی

زِنْدَۂ جاوید

اَمَر، ہمیشہ کے لیے زِندہ، نہ مرنے والا

زِنْدَہ نَہ پانا

مرا ہوا پانا

زِنْدَہ و پائِنْدَہ

جیتا اور قائم

زِنْدَہ نَہ چھوڑْنا

مار ڈالنا

زِنْدَہ گِرَفْتار ہونا

جیتے جی پکڑا جانا

زِنْدَہ گِرَفْتار کَرنا

جیتے جی پکڑنا

زِنْدَہ گَڑْوا دینا

زَندہ دفن کرادینا، ایک قِسم کی سزا جو زمانۂ قدیم میں رائج تھی

زِنْدَہ دارانِ شَب

وہ جو راتوں کو جاگتے رہیں، چو کیدار

زِنْدان بان

قید خانے کی نگرانی کرنے والا، قید خانے کا محافظ

زِنْدَہ پَلَٹ کَر آنا

جیتا واپس آنا، بیشتر نفی کے ساتھ

زِنْدان بانی

جیلر کا عہدہ، پاسبانی

دل زندہ

خوش طبیعت، خوش مزاج، ولولہ، ظرافت، وہ دل جو ہمیشہ ریاضت و عبادت میں مشغول ہو

شِکارِ زِنْدَہ

صیدِ زندہ، شاہین یا باز مرا ہوا جانور یا پرند نہیں کھاتا ہے بلکہ زندہ پکڑ کر کھاتا ہے

مُردَہ بَدَسْت زِندَہ

غریب اور کمزور ظالم کے ہاتھوں لاچار ہے

شَب زِنْدَہ دار

رات بھر جاگنے والا، شب بیدار، رات بھر عبادت کرنے والا

پالِسی زِنْدَہ رَکْھنا

کسی وجہ سے کالعدم پالسی کی اقساط کی ادائیگی میں رعایت کر کے پالسی دوبارہ جاری رکھنا یا تجدید کرانا.

آپ زندہ جہان زندہ آپ مُردہ جہان مُردہ

اپنے ہی دم کا سب کار خانہ ہے، جب اپنی آنکھ بند ہوگئی تو ہوا نہ ہوا سب برابر ہے

مُردَہ دَر دَستِ زِندَہ

رک : ُمردہ بدست زندہ ۔

شَبِ زِنْدَہ داری

رات بھر جاگنا، رات بھر عبادت کرنا، شب بیداری

دِل زِنْدَہ ہو جانا

امنگ آ جانا، ولولہ پیدا ہونا ، بہت مسرور ہو جانا

دِین کو زِنْدَہ رَکْھنا

مذہب اسلام کو پھیلاتے رہنا

رِوایَت کو زِنْدَہ رَکْھنا

رسم و رواج کو قائم رکھنا ، اصول قائم رکھنا.

نَئے سِرے سے زِندَہ ہونا

رک : نئے سرے سے جنم پانا ۔

سَو بار مَر کے زِندَہ ہونا

مدتون کوششیں کرتے رہنا یا بے شمار مشکلات سے گزر کر کامیاب ہونا ، سینکڑوں مصیبتیں جھیل کر سُرخرو ہونا ، ہر امکانی کوشش سے گزرنا ، سرتوڑ کوشش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عابِدِ شَب زِنْدَہ دار کے معانیدیکھیے

عابِدِ شَب زِنْدَہ دار

'aabid-e-shab-zinda-daar'आबिद-ए-शब-ज़िंदादार

اصل: فارسی

وزن : 22221

عبارت

عابِدِ شَب زِنْدَہ دار کے اردو معانی

صفت

  • رات جاگ کر عبادت کرنے والا، ساری رات عبادت میں گزارنے والا، پرہرزگار، متقی، زاہد، عارف، گوشہ نشین

شعر

English meaning of 'aabid-e-shab-zinda-daar

Adjective

  • ascetic, pious, recluse, devout, one who worships whole night

'आबिद-ए-शब-ज़िंदादार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जाग कर तपस्या करने वाला, सारी रात पूजा और तपस्या में गुज़ारने वाला, तपस्वी, संन्यासी, योगी, मुनी, सिद्ध, तापस, धर्मात्मा, पुण्यात्मा, वैरागी, धर्मिनिष्ठ, भक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عابِدِ شَب زِنْدَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عابِدِ شَب زِنْدَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone