تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدانی" کے متعقلہ نتائج

زِنْدانی

قیدی، اسیر، گرفتار، محبوس

زِنْدانَہ

ایسا پھل جس میں بہت سے بیج ہوں اور بیج مختلف خانوں میں بند ہوں ۔

زِندان

قیدخانہ، مجس، جیل خانہ، جیل

زِنْدَگانی

حیات، عمر، زندگی

زِنْدانِ خاموشاں

قبرستان

زِنْدان خانَہ

قید خانہ، جیل خانہ

زِنْدان بانی

جیلر کا عہدہ، پاسبانی

زِنْدانِ فَراموشاں

خطرناک قید خانہَ، قیدِ تنہائی، ایسا قید خانہ، جہاں سے باہر نہ آسکیں

زِنْدان بان

قید خانے کی نگرانی کرنے والا، قید خانے کا محافظ

زِنْدان مَنِش

دنیا

زَنَخْدانی

زنخداں سے متعلق، ٹھوڑی تک

زَنانِی

عورت، زن

زَنْدان گُزِیدَہ

قیدی، قیدخانہ کی تکالیف برداشت کیے ہوئے، اسیر

زَندِ اَعْلیٰ

انگوٹھے سے ملی ہوئی ہڈیاں

خانَۂ زِنْدان

قید خانہ ، جیل .

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدانی کے معانیدیکھیے

زِنْدانی

zindaanii•ज़िंदानी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

زِنْدانی کے اردو معانی

صفت

  • قیدی، اسیر، گرفتار، محبوس

شعر

Urdu meaning of zindaanii

  • Roman
  • Urdu

  • qaidii, asiir, giraftaar, mahbuus

English meaning of zindaanii

Adjective

  • a prisoner, a captive, captive person, imprisonment

ज़िंदानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कारावासी, क़ैदी, बंदी

زِنْدانی کے مترادفات

زِنْدانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone