تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبلُوچ" کے متعقلہ نتائج

آبْلُوک

دو مرتبہ صاف کیا ہوا شکر یا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے، دوبارہ صاف کیا ہوا قند، قند مکرر، قند سفید، مصری، آبلوج

obloquy

بے عِزَّتِی

اَبْلاک

رک : اَبلا کھا .

اَبْلَق

دو رنگا، خصوصاً سیاہ اور سفید، چتکبرا، کئی رنگوں والا

اَبْلَقِ اَیّام

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

اَبْلَقِ روزْگار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

اَبْلَقِ چَشْم

آنکھ جو سیاہی، سفیدی نیز گردش کی خصوصیات میں چتکبرے گھوڑے سے مشابہ ہو

اَبْلَقِ لَیل و نَہار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں، ابلق ایام

اَبُو الخَطّاف

چیل .

obliqueness

اِنْحِراف

oblique case

غیر فاعلی حالت

oblique oration

(بالواسطہ حوالہ).

اَبْلاکھا

خواہش ، آرزو ، تمنا .

اَبْلَقا

لوے کے برابر اور مینا سے مشابہ ایک خوش آواز چڑیا، جس کے پر سیاہ یا بھورے ہوتے ہیں اور پوٹا سفید، (لاطینی : Linnaeus)

oblique

آڑا

obliquity

اِنْحِراف

obliquely

کِنایَۃً

اَبْلَخہ

ابلقا

obliquation

ترچھا پن

obliquitous

تِرچھا

اُبال کرنا

اُبکائی لانا ، متلی پیدا کرنا .

اُبال کھانا

۱. آنچ پا کر اوپر کو اٹھنا ، جوش میں آنا (پانی وغیرہ کا) .

آئی بَلا کو ٹالْنا

آئی ہوئی مصیبت کو دور کرنا، دقت اور پریشانی کو ختم کرنا

اَبُوالْکَلام

مولانا ابوالکلام آزاد

اَبُو الْخَراب

اُلّو ، بوم ، چغد .

آبْلَہ کَرنا

چھالا نمایاں کرنا ، آبلہ ڈالنا.

اَبُو الْخِطاب

لوگ گروہ در گروہ اس کے عقیدت مندوں میں شامل ہو چکے تھے، اس کا عرف عام ابو لخطاب مشہور ہو گیا تھا.

آئی بَلا کو سَر سے ٹالنا

آئی ہوئی مصیبت کو دور کرنا

اَبُو الْقاسِم

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلعم کی کنیت

اردو، انگلش اور ہندی میں آبلُوچ کے معانیدیکھیے

آبلُوچ

aabluuchआबलूच

اصل: فارسی

آبلُوچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو مرتبہ صاف کیا ہوا شکر یا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے، دوبارہ صاف کیا ہوا قند، قند مکرر، قند سفید، مصری

English meaning of aabluuch

Noun, Masculine

  • white sugar, twice refined sugar, double refined candy, crystallized sugar, candy

आबलूच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो बार शोधित चीनी, सफ़ेद शक्कर, खंड शर्करा, मिस्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبلُوچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبلُوچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone