تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْلَق" کے متعقلہ نتائج

اَبْلَق

دو رنگا، خصوصاً سیاہ اور سفید، چتکبرا، کئی رنگوں والا

اَبْلَقا

لوے کے برابر اور مینا سے مشابہ ایک خوش آواز چڑیا، جس کے پر سیاہ یا بھورے ہوتے ہیں اور پوٹا سفید، (لاطینی : Linnaeus)

اَبْلَقِ لَیل و نَہار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں، ابلق ایام

اَبْلَقِ چَشْم

آنکھ جو سیاہی، سفیدی نیز گردش کی خصوصیات میں چتکبرے گھوڑے سے مشابہ ہو

اَبْلَقِ اَیّام

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

اَبْلَقِ روزْگار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْلَق کے معانیدیکھیے

اَبْلَق

ablaqअब्लक़

اصل: عربی

وزن : 22

اَبْلَق کے اردو معانی

صفت

  • دو رنگا، خصوصاً سیاہ اور سفید، چتکبرا، کئی رنگوں والا
  • گھوڑا جس کی جلد پر بڑے بڑے سیاہ و سفید یا سرخ و سفید دھبے ہوں، چتلا گھوڑا، چتکبرا گھوڑا، کالا اور سفید گھوڑا

English meaning of ablaq

Adjective

अब्लक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें दो रंग एक साथ दिखाई दें, जैसे- सफ़ेद-काला, लाल-पीला, अनेक रंगों से मिला हुआ, चितकबरा
  • घोड़ा जिस की खाल पर बड़े बड़े काले और सफ़ेद या लाले और सफ़ेद धब्बे हों, चितकबरा घोड़ा, काला और सफ़ेद घोड़ा

اَبْلَق کے مترادفات

اَبْلَق کے قافیہ الفاظ

اَبْلَق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْلَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْلَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words