تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

دو کَوڑی کی آبْرُو رَہْنا

ذلیل و خوار ہو جانا ، حقیر ہوجانا ، بے عزت ہونا ، بے وقعت ہو جانا .

آبْرُو ٹَکے کی ہو جانا

عزت، حرمت، بھرم، شہرت کو سخت نقصان پہنچنا

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

بات کَوڑی کی ہو جانا

ساکھ جانا، بے وقعت ہونا، بھرم نہ رہنا

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا کے معانیدیکھیے

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

aabruu do kau.Dii kii ho jaanaaआबरू दो कौड़ी की हो जाना

محاورہ

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا کے اردو معانی

  • عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

    مثال - جواریوں میں بیٹھ بیٹھ کر اس کی آبرو دو کوڑی کی ہوگئی۔

English meaning of aabruu do kau.Dii kii ho jaanaa

  • to lose honor, be disgraced

आबरू दो कौड़ी की हो जाना के हिंदी अर्थ

  • मान-सम्मान और साख समाप्त हो जाना

    उदाहरण - जुआरियों में बैठ-बैठ कर उसकी आबरू दो कौड़ी की हो गई।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words