تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْشار" کے متعقلہ نتائج

اَبوص

تیز (گھوڑا)

عَبُوس

خُشک، ترش رو، حد سے زیادہ سنجیدہ

عَبُوس صُورَت

پُرغضب آدمی، ترش رو

اَبْشَع

بہت ضیق میں ڈالنے والا ، تنگ اور عاجز کرنے والا ، حسب ذیل ترکیب میں مستعمل .

عَبُوسَت

ترش روئی، بد مزاجی، منہ بنانا، چڑچڑا پن

اَب سے

henceforth, from now on, in future

عَبُوساً قَمْطَرِیرا

ترش رو اور سخت طبیت انسان

absciss

ریاضی : ( معددات کے نِظام میں ) کِسی نُقطے سے عمومی یا محور تَک کا اقل تَرین فاصلہ جو اُفقی یا لامحور کے مَتوازی ناپا جائے

absentee

غائِب

absurdness

لَغویت

absent-mindedness

غائب دَماغی

abscess

دُن٘بَل

absence of mind

غائب دَماغی

abscissa

ریاضی: (معدّدات کے نظام میں) کسی نقطے سے عمومی یا مامحورتک کا اقل ترین فاصلہ جو افقی یا لامحور کے متوازی ناپا جائے؛ کسی نقطے کا دیکارتی لامعدّد (قب ordinate).

absolver

خَطا بَخش

abstruseness

دِقَّت

abstractness

اِنہماک

absolute music

قطعی موسیقی

absolute pitch

موسیقی : سَب سے اُونچا سُر پہچاننے یا نِکالنے کی اہلیت

absolute magnitude

قدر مُطلق کِسی سِتارے سے روشنی خارِج ہونے کی شرح

absorptiveness

کھَینچنے کی قابلیت

abstractedness

اِستَغراق

absurd talk

بَکْواس

abscission

کاٹنے، قطع کرنے کا عمل۔.

absit omen

خدا نہ کرے ، دور پار، آئی بلا ٹل جائے، سچ مچ نہ ہو گزرے۔.

اَبْشَرا

راجا اندر کے دربار کی رقاصہ

absolute alcohol

کیمیا : خالِص ، بے آمیزَش ایتھنول

abstemiousness

پارسائی

absorptive

چُوسنے والا

abstersive

میل یا کھوٹ نِکالنے والی

اَبْشَعُ الْاَمْراض

(طب) بہت بری بیماری، شدید (تکلیف دہ) مرض

absonant

غیر موزوں

absolve

رِہا کَرْنا

abscisic acid

پودوں کا ایک ہارمون جو پتّوں کے جھڑنے اورکلی کے بے نمو رہنے کا سبب بنتا ہے، جس سے اپج رک جاتی ہے۔.

absolute zero

مطلق صفر

absent minded

بُھلَکَّڑ

abstractive

جِس ميں الَگ يا عليحدَہ کَرنے کی صَلاحِيَت ہو

abscondence

روپوشی

اَبَس

جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار

absoluteness

کامِلِیَّت

اَبْسَرا

راجا اندر کے دربار کی رقاصہ

abstainer

پَرہیز کَرنے والا

absorptivity

انجذابِيَت

absolutory

انداز دَر گُزری ميں

abstersion

صفائی

absurdity

بے معنیٰ

abstracter

خُلاصَہ نِگار

abstinency

پَرہَیز گاری

absorbable

جَذَب پَذير

abstergent

صاف کَرنے والا

absenteeism

غیر حاضر باشی

absence

عَدَم مَوجُودْگی

abstriction

نَباتیات : تَخمَگی

absolute

بے نسبت

absinthe

ناگ دانہ

abstruse

دَقِیق

absently

غَفْلَت سے

absterge

دھوڈالْنا

absolute temperature

درجہ حرارت مطلقہ

absorbability

اِنجذاب

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْشار کے معانیدیکھیے

آبْشار

aabshaarआबशार

اصل: فارسی

وزن : 2121

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

آبْشار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • قدرتی پانی کی موٹی دھار جو زور شور کے ساتھ پہاڑ وغیرہ سے نیچے کی طرف گرتی ہے، پانی کی چادر، جھرنا
  • پتھر یا دھات کا چھلنی نما فوارہ
  • (مجازاً) پانی کے قطروں کی لڑی، پانی کی پھوار

شعر

Urdu meaning of aabshaar

  • Roman
  • Urdu

  • qudratii paanii kii moTii dhaar jo zor shor ke saath pahaa.D vaGaira se niiche kii taraf girtii hai, paanii kii chaadar, jharnaa
  • patthar ya dhaat ka chhalnii numaa favvaara
  • (majaazan) paanii ke qatro.n kii la.Dii, paanii kii fuvaar

English meaning of aabshaar

Noun, Masculine, Singular

आबशार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • झरना, निर्झर, प्रपात, जल-प्रपात, गिरावट
  • पत्थर या धातु का छलनी समान फ़व्वारा
  • (लाक्षणिक) पानी के क़तरों की लड़ी, पानी की फुवार

آبْشار سے متعلق دلچسپ معلومات

آبشار آج کل یہ لفظ بلا شبہ مذکر ہے، لیکن پہلے زمانے میں، بلکہ آج سے ساٹھ ستر برس پہلے تک اسے مؤنث کہا جاتا تھا۔ ’’نوراللغات‘‘ جلد اول، مطبوعہ ۴۲۹۱، اور آفاق بنارسی کی’’معین الشعرا‘‘ مطبوعہ ۴۳۹۱ میں اسے مؤنث لکھا ہے۔ ’’نوراللغات‘‘ میں امیر مینائی کا شعر سنداً درج ہے اور ’’معین الشعرا‘‘ میں امیر مینائی کے اسی شعر کے ساتھ انشا اور نوازش لکھنوی کے بھی شعر درج ہیں۔ لیکن ’’معین الشعرا‘‘ میں شہید الدین احمد کے رسالۂ تذکیر و تانیث کے حوالے سے یہ بھی کہا گیاہے کہ مرزا مہدی قبول نے یہ لفظ مذکر باندھا ہے۔ اس پر’’معین الشعرا‘‘ کا استدراک ہے کہ ’’اس کا اتباع نہیں کیا گیا‘‘۔ صاحب ’’معین الشعرا‘‘ کی بات جلد ہی نا درست ثابت ہوگئی ہوگی، کیونکہ اب یہ لفظ ہمیشہ مذکر سنا جاتا ہے اور اس کا پورا امکان ہے کہ پہلے بھی اسے کبھی کبھی مذکر بولا جاتا ہو، کیونکہ پلیٹس (۵۸۸۱) اور شیکسپیئر (۴۳۸۱) نے اسے مذکر اور مؤنث دونوں لکھا ہے۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ’’آبشار‘‘ کو مذکر اور مونث دونوں لکھا ہے۔ تذکیر کے ثبوت میں میر کا یہ شعر پیش کیا گیا ہے؎ ادھر کے تئیں ایک تھا آبشار وہ البتہ شایان سیر و شکار یہ شعر میر کے’’شکارنامۂ اول‘‘ میں ہے۔ لیکن اس کے علاوہ کوئی قدیم سند ’’آبشار‘‘ کی تذکیرکے بارے میں نہیں مل سکی۔ اثر لکھنوی نے’’نوراللغات‘‘ پراعتراض کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جس نے بھی کسی آبشار کی روانی اور زور و شور دیکھا ہے وہ اسے مؤنث نہیں کہہ سکتا۔ ’’پانی کا حجم اور زوروشور کے ساتھ بلندی سے گرنا اس کی تانیث کے منافی ہیں‘‘۔ اس بات سے قطع نظر کہ آبشار چھوٹے بھی ہوتے ہیں، یہ اصول ہی درست نہیں ہے کہ زور، طاقت اور رعب ظاہر کرنے والے الفاظ مذکر ہوتے ہیں۔ ملاحظہ ہو’’مذکر اور مؤنث الفاظ کی پہچان، اردو میں‘‘۔ اثر لکھنوی مزید لکھتے ہیں کہ انھیں ’’آبشار‘‘ کی تذکیر کے لئے سند کی تلاش پھر بھی رہی، اور آخر انھیں محمد حسین جاہ کی ’’طلسم فصاحت‘‘ میں یہ فقرہ مل گیاـ: پہاڑیوں سے آبشار گرتا۔ گھاٹیوں سے جھرنا جھڑتا۔ ’’طلسم فصاحت‘‘ کئی بار چھپی ہے (اول اشاعت، ۶۷۸۱)۔ معلوم نہیں اثر صاحب نے کس ایڈیشن سے مذکورہ عبارت نقل کی ہے۔ میرے پاس ۱۸۸۱ء کے ایڈیشن کے اس نسخے کی نقل ہے جو آکسفورڈ کی بوڈلین لائبریری میں محفوظ ہے۔ اس میں صفحہ ۲۲ پر حسب ذیل عبارت ہے: پہاڑوں سے آبشار ہوتا۔ گھاٹیوں سے جھرنا جھڑتا۔ اگر منقولہ بالا متن صحیح ہے تو محمد حسین جاہ نے’’آبشار‘‘ کو ’’جھرنا‘‘ یا Waterfall کے معنی میں استعمال نہیں کیا ہے، کیوں کہ انھوں نے فوراً ہی ’’جھرنا جھڑتا‘‘ لکھا ہے۔ ان کی مراد غالباً یہ ہے کہ پہاڑوں پر سے پانی کی بوچھاریں آرہی تھیں، یا پانی جگہ جگہ سے گر رہا تھا، جھرنے کی طرح نہیں، بلکہ سطح کوہ سے لگ کر۔ اسی لئے انھوں نے’’آبشار ہوتا‘‘ لکھا ہے، گویا پانی نیچے آرہا تھا۔ میر کے شعر سے بھی یہ معنی نکل سکتے ہیں (ایک جگہ ایسی تھی جہاں پانی پہاڑ سے نیچے اتر رہا تھا)۔ شیخ تصدق حسین کی داستان’’کوچک باختر‘‘(اول اشاعت،بعد ۲۹۸۱ اور قبل ۱۰۹۱)میں کسی کا شعر درج ہے (ص۵۷۲)؎ پتھر سے کہیں جبیں جو پھوٹی اک خون کی آبشار چھوٹی ’’نوراللغات‘‘ میں لکھا ہے کہ یہ لفظ مرکب ہے’’آب‘‘ اور’’شار‘‘ کا، اور’’شار‘‘ بمعنی’’کھلا، اونچائی کا راستہ‘‘ ہے۔ لیکن ’’آنند راج‘‘ میں کچھ اور ہی درج ہے۔ صاحب ’’آنند راج‘‘ نے ’’شار‘‘ کے ایک معنی ’’راہ کشادہ و فراخ‘‘ ضرور بتائے ہیں، لیکن ایک معنی’’فرو ریختن آب و شراب مانند آبشاروسرشار‘‘ بھی لکھے ہیں۔ ’’جہانگیری‘‘ سے ان معنی کی تصدیق ہوتی ہے، بلکہ ’’آنند راج‘‘ نے ’’جہانگیری‘‘ ہی کی عبارت نقل کی ہے۔ مندرجہ بالا بحث سے معلوم ہوتا ہے کہ ’’آبشار‘‘ پہلے اس پانی کو کہتے تھے جو بلندی سے، مثلاً پہاڑ سے گرتا، یعنی لڑھکتا ہوا آتا ہے، اور یہ لفظ مذکر تھا۔ ان معنی میں انگریزی میںCascade اور Cataract بولا جاتا ہے۔ ’’جھرنا‘‘ Waterfall کے معنی میں تھا، اور مذکر تھا۔ آہستہ آہستہ ’’آبشار‘‘ اور ’’جھرنا‘‘ کم و بیش ہم معنی ہو گئے، یعنی Waterfall اور Cataract دونوں کو’’جھرنا‘‘ اور ’’آبشار‘‘ موقعے کی مناسبت سے کہنے لگے۔ ’’جھرنا‘‘ مذکر تھا ہی، اب ’’آبشار‘‘ کی تانیث بالکل غائب ہو گئی اور وہ صرف مذکر رہ گیا۔ موجودہ بول چال میں عموماً چھوٹے آبشار کو ’’جھرنا‘‘ اور بڑے آبشار کو ’’آبشار‘‘ کہا جاتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبوص

تیز (گھوڑا)

عَبُوس

خُشک، ترش رو، حد سے زیادہ سنجیدہ

عَبُوس صُورَت

پُرغضب آدمی، ترش رو

اَبْشَع

بہت ضیق میں ڈالنے والا ، تنگ اور عاجز کرنے والا ، حسب ذیل ترکیب میں مستعمل .

عَبُوسَت

ترش روئی، بد مزاجی، منہ بنانا، چڑچڑا پن

اَب سے

henceforth, from now on, in future

عَبُوساً قَمْطَرِیرا

ترش رو اور سخت طبیت انسان

absciss

ریاضی : ( معددات کے نِظام میں ) کِسی نُقطے سے عمومی یا محور تَک کا اقل تَرین فاصلہ جو اُفقی یا لامحور کے مَتوازی ناپا جائے

absentee

غائِب

absurdness

لَغویت

absent-mindedness

غائب دَماغی

abscess

دُن٘بَل

absence of mind

غائب دَماغی

abscissa

ریاضی: (معدّدات کے نظام میں) کسی نقطے سے عمومی یا مامحورتک کا اقل ترین فاصلہ جو افقی یا لامحور کے متوازی ناپا جائے؛ کسی نقطے کا دیکارتی لامعدّد (قب ordinate).

absolver

خَطا بَخش

abstruseness

دِقَّت

abstractness

اِنہماک

absolute music

قطعی موسیقی

absolute pitch

موسیقی : سَب سے اُونچا سُر پہچاننے یا نِکالنے کی اہلیت

absolute magnitude

قدر مُطلق کِسی سِتارے سے روشنی خارِج ہونے کی شرح

absorptiveness

کھَینچنے کی قابلیت

abstractedness

اِستَغراق

absurd talk

بَکْواس

abscission

کاٹنے، قطع کرنے کا عمل۔.

absit omen

خدا نہ کرے ، دور پار، آئی بلا ٹل جائے، سچ مچ نہ ہو گزرے۔.

اَبْشَرا

راجا اندر کے دربار کی رقاصہ

absolute alcohol

کیمیا : خالِص ، بے آمیزَش ایتھنول

abstemiousness

پارسائی

absorptive

چُوسنے والا

abstersive

میل یا کھوٹ نِکالنے والی

اَبْشَعُ الْاَمْراض

(طب) بہت بری بیماری، شدید (تکلیف دہ) مرض

absonant

غیر موزوں

absolve

رِہا کَرْنا

abscisic acid

پودوں کا ایک ہارمون جو پتّوں کے جھڑنے اورکلی کے بے نمو رہنے کا سبب بنتا ہے، جس سے اپج رک جاتی ہے۔.

absolute zero

مطلق صفر

absent minded

بُھلَکَّڑ

abstractive

جِس ميں الَگ يا عليحدَہ کَرنے کی صَلاحِيَت ہو

abscondence

روپوشی

اَبَس

جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار

absoluteness

کامِلِیَّت

اَبْسَرا

راجا اندر کے دربار کی رقاصہ

abstainer

پَرہیز کَرنے والا

absorptivity

انجذابِيَت

absolutory

انداز دَر گُزری ميں

abstersion

صفائی

absurdity

بے معنیٰ

abstracter

خُلاصَہ نِگار

abstinency

پَرہَیز گاری

absorbable

جَذَب پَذير

abstergent

صاف کَرنے والا

absenteeism

غیر حاضر باشی

absence

عَدَم مَوجُودْگی

abstriction

نَباتیات : تَخمَگی

absolute

بے نسبت

absinthe

ناگ دانہ

abstruse

دَقِیق

absently

غَفْلَت سے

absterge

دھوڈالْنا

absolute temperature

درجہ حرارت مطلقہ

absorbability

اِنجذاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone