تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھارا" کے متعقلہ نتائج

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دھارَہ

رک: دھارا (۲)

دھارا پَلَٹ دینا

رُخ بدل دینا، تبدیلی لے آنا

دھارا دار

نالی دار ؛ بناتیات) نالی دار پتوں والا

دھار اُلَٹ جانا

باڑھ کُند ہو جانا، دھار بیٹھ جانا

دھارَہ پَٹّی

رک :دھارپٹی

وِچار دھارا

خیالات کی رو، رجحان ِطبع، ذہنی میلان

لَہُو کا دھارا بَہْنا

بہت خون بہنا ، کافی مقدار میں خون نکلنا .

تِہ دَھارا

رک: تدھارا.

جَمْع دَھْاْرَاْ

(کاشت کاری) وہ رقم یا چندہ جو گاؤں کے مشترک اخراجات کے لیے سرکاری طور پر گھر اور کھیت کے حساب سے لیا جائے، گاؤں خرچ

جَل دھارا

پانی کا بہاو، زمیں پر پانی کی وہ مقدار جو رواں اور جاری ہے

اَمْرِت دھارا

ہاضے کی ایک مرکب دوا کا نام جو پہیرمنٹ کافور اور ست اجوائن وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے .

کَرَن دھارا

رک : کرن ہارا ، کرنے والا .

پَن دھارا

پانی کی دھار کا رخ، دریا کا بہاؤ.

چِت دھارا

خیالات کی لہر

بَتِّیس دھارا

ماں کا دودھ

تِرَن دھارا

پانی کی دھار

وَقت کا دھارا

مراد : گزرتا ہوا وقت نیز حالات کے تقاضے ، ماحول کی ضرورت ۔

خُون کا دھارا

الہو کی جھڑی ۔

جَیسا سونا وَیسا دھارا

جیسی اصل ہوگی ویسی ہی فرع

دو دھارا

دو دھار یا باڑھ والا (خنجر، تلوار یا کوئی اور آلۂ ضرب)

پانی تَلے دھارا ، اوپر دھار بَرَسْنا

۔(عو) مینہہ کا شدت سے گرنا۔ برسات کے دنوں میں آسمان پر گھٹا چھائی ہوئی ہے۔ پانی تلے دھار اوپر دھار برس رہا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دھارا کے معانیدیکھیے

دھارا

dhaaraaधारा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دریا

دھارا کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.
  • سلسلہ ، قطار.
  • سلسلۂ کوہ ؛ پہاڑ کی چوٹی
  • (گاڑی بانی) ہیلی یا اِکّے کے پچھوتنے پر جڑے ہوئے جوبی ڈنڈے جن سے پچھلا کُھلا حصَہ ڈھک جاتا ہے.
  • (کسی چیز کا) کنارا ، حاشیہ ؛ (پہیے کا) گیرا یا مُحیط ، دھار ، باڑھ ؛ مجمع ، جمگھٹ ؛ (بارش کی) بوجھاڑ ، قطرہ.
  • ترازو کی ڈنڈی کا درمیانی بند جس کو پکڑ کر تولا جاتا ہے

 

  • گانْو کے عام اور مشترک اخراجات کی رقم جو گان٘و والاں سے ایک آنہ ، فی روپیہ یا ایک سیر فی من کے حساب سے جمع کی جاتی ہے ، گان٘و خرچ ؛ ابواب ؛ آبیانہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dhaaraa

Noun, Masculine, Feminine

  • a line or chain (of mountain)
  • circumference (of a wheel) or periphery
  • current, a stream
  • hard shower (of rain)
  • margin or border
  • water course, channel, current, stream, torrent, a line of descending fluid

धारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • (गाड़ी बानी) हैली या एक्के के पुछूतने पर जुड़े हुए जोबी डंडे जिन से पिछला खुला हिस्सा ढक जाता है
  • तराज़ू की डंडी का दरमयानी बंद जिस को पकड़ कर तोला जाता है
  • पानी या किसी तरल पदार्थ की तेज और लगातार बहनेवाली धार। तरल पदार्थ का एक रेखा में निरंतर चलता रहनेवाला क्रम। जैसे-नदी की धारा, रक्त की धारा
  • पानी या तरल पदार्थ का रेखा के रूप में उपर से निरंतर गिरता रहनेवाला क्रम। जैसे-बादलों में धारा के रूप में जल बरस रहा था
  • ( किसी चीज़ का) किनारा, हाशिया , (पहीए का) गेरा या मुहैत, धार, बाढ़ , मजमा, जमघट , (बारिश की) बोझाड़, क़तरा
  • (दरिया का) बहाओ, रो , चशमा, सविता
  • धारा1 (सं.)
  • सिलसिला, क़तार
  • सिलसिला-ए-कोह , पहाड़ की चोटी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी अधिनियम (विधि या कानून के अंतर्गत), विधान या नियमावली का वह स्वतंत्र अंश जिसमें किसी विषय से संबंधित समस्त तथ्यों का समावेश और उल्लेख होता है; (आर्टिकल)
  • दफ़ा; (सेक्शन)।

دھارا سے متعلق دلچسپ معلومات

دھارا اردو میں یہ لفظ مذکر ہے، مثلاً ’’تیل کا دھارا، پانی کا دھارا‘‘ وغیرہ۔ ہندی میں انھیں معنی میں اسے مؤنث برتتے ہیں اور بعض اردو والے بھی ایسا ہی کرنے لگے ہیں، حالانکہ اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ دیکھئے، ’’دھار‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words