تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبیانہ" کے متعقلہ نتائج

آبیانہ

وہ رقم جو محکمۂ آبپاشی کھیتوں کو پانی دینے کے عوض کاشت کاروں سے وصول کرتا ہے، زمین کی سینچائی کا معاوضہ، آبپاشی کا محصول، محصول آب، پانی کی اجرت

اردو، انگلش اور ہندی میں آبیانہ کے معانیدیکھیے

آبیانہ

aabyaanaआबयाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

آبیانہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رقم جو محکمۂ آبپاشی کھیتوں کو پانی دینے کے عوض کاشت کاروں سے وصول کرتا ہے، زمین کی سینچائی کا معاوضہ، آبپاشی کا محصول، محصول آب، پانی کی اجرت
  • ایک قسم کی پاوروٹی جس کا آٹا دود اور مکھن کی جگہ پانی سے گوندھا جاتا ہے

شعر

English meaning of aabyaana

Noun, Masculine

  • water rate, water cess, irrigation cess, charges for supply of irrigational water
  • a kind of bread made of water in place of milk and butter aquatic, light blue bread made from meal kneaded in water in place of milk, moist bun

आबयाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंचाई का महसूल, जलकर, पानी का कर, ज़मीन की सिंचाई का शुल्क, आबपाशी का कर
  • एक प्रकार की पाव रोटी जिसका आटा दुध और मक्खन की जगह पानी से गूँधा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبیانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبیانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone