تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَادَتِ عَقْرَب" کے متعقلہ نتائج

عَقْرَب

بچّھو، کژدم

عَقْرَبی

عقرب سے منسوب یا متعلق، بچّھو کا بچُّھو کی شکل کا، بچّھو کے ڈن٘ک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا، بچھو، کردم

عَقْرَب مَکّھی

ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے

عَقْرَبِ ساعَت

گھڑی کی سوئی

عَقْرَبِ بَح٘ری

آبی بچّھو

عَقْرَبِ جَرَارَہ

بڑا زہریلا لمبی دم والا بچّھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے

عَقْرَبِ نِیلوفَری

برج عقرب

عَقْرَبِ سُلَیمانی

تلوار کی تعریف، تلوار

اَقْرَب

(فاصلے یا رسائی کے لحاظ سے) نسبۃً قریب، قریب تر، بہت زیادہ نزدیک

عَقْرَبی مَکّھی

ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے

عَکْرب

بعض اس کو جنگلی حرشف کی قسم سے جانتے ہیں، کہتے ہیں کہ صحرائی سرسوں ہے مگر دونوں میں فرق ہے، عکرب کا بیج سفید و مستطیل ہوتا ہے، بھوننے سے مزدہ دار ہو جاتا ہے قہوے میں ملا تے ہیں، بیج بطور دوا بھی مستعمل ہے

اَقْرِبا

عزیز، قریب، رشتہ دار، اعزہ

اَقرِبا پَروَری

اَقْرِبائِیَت

قرابت داری، رشتہ داری

اَقْرَبِیَت

قرب، نزدیکی، قریب سے قریب تر ہونا

وَلی اَقرَب

سب سے قریبی سرپرست ۔ ’

عَقْدِ بَیعْ

فروخت کا اقرار نامہ

عَادَتِ عَقْرَب

نیش دار عَقرَب

ڈنک مارنے والا بچھو ، زہریلا بچھو ۔

ماہ دَرْ عَقْرَب

چاند کا برج عقرب میں آنا، نیک کام کرنا ایسے موقع پر ممنوع ہے

والیٔ عَقْرَب

نِیشِ عَقْرَب

بچھو کا ڈنک

اَلْعَقْرَب

بچھو، کر دم

خارِ عَقْرَب

بچھو کا ڈنْک

ذَنَبُ الْعَقْرَب

(طب) بچھو کی دُم کی وضع کا ایک پھل ، اس کے پیڑ میں پتّے کم ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں پھول زرد ہوتا ہے .

قَمَر دَرْ عَقْرَب

وہ وقت جب کہ چاند برج عقرب میں آئے، (مجازاً) ساعت نحس و بد

قَلْبُ الْعَقْرَب

(ہیئت) برجِ عقرب میں ایک ستارے كا نام ۔

عِلَلِ اَقْرَب

رک : علّتِ قریب .

قَلْبِ عَقْرَب

رک : قلب العقرب ۔

نُقطَۂ اَقرَب

(ہیئت) کسی سیارے یا ُدم دار تارے وغیرہ کے مدار کا سورج سے قریب ترین نقطہ ، حضیض شمس ۔

بُرْجِ عَقْرَب

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر بچھو کی شکل پیدا کرتے ہیں، راس برچھک

شَوکَتُ الْعَقْرَب

بچھو کا ڈنک

قَرِیب

پاس، نزدیک

قُرْب

نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا قُربت

قَریبی اَعِزّا

نزدیک کے رشتہ دار

قُرْبِ فَرائِض

(تصوّف) عبد کا نزول مقامِ جمع سے خلق کی طرف یعنی مقامِ فرق کی طرف .

عَزِیز اَقارِب

رشتہ دار عزیز مصر کا خویش و بگانہ .

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

اَعِزَّہ و اَقارِب

اعز و اقربا، قریبی رشتے دار، بھائی بند، قرابتی

اَلاَقَارِبُ کَالْعَقارِب

یگانے بچھو کی طرح نیش زنی کرتے ہیں ، اکثر اپنے ہی نقصان پہنچاتے ہیں .

وَقْت قَرِیْب آنا

(وقت برابر آجانا، موت کا وقت نزدیک ہونا، آخری وقت آپہنچنا

قَرِیب ہی قَرِیب ہے

ملتا جلتا، یکساں ہے، کچھ ایسا فرق نہیں ہے

قُرْب و نَواح

رک ؛ قرب و جوار .

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

وَقْت قَرِیب ہونا

وقت قریب آنا کا لازم، موقع نزدیک ہونا، (عموماً) موت کا زمانہ قریب ہونا

قُرْبِ نَوافِل

(تصوّف) سیر اور عروج کرنا عید کا حق یعنی مقامِ جمع کی طرف .

خویش و اقارب

عزیز اقارب، رشتے دار، خویش و یگانہ

قَرِیبُ الْبَیضَوی

شلجمی (انگ : Parabola) .

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

قَریب کی رِشْتَہ دارِی

نزدیک کا رشتہ دار

عَزِیز و اَقارِب

عزیز اقارب، رشتے دار، خویش و یگانہ

قَرِیبُ الْعَہْد

ایک عہد یا وقت کا، ہم عصر، ایک زمانے کا.

قَرِیبُ الْوُقُوع

جلد واقع ہونے والا، جلد پیش آنے والا

قُرباں

عِلَّتِ قَرِیب

وہ امر یا شے جو بلا واسطہ اور بلا فاصلہ ، خود معلول کے وجود میں موثر ہو .

مَکان قَرِیب یا نَزدیک ہونا

ایک شخص کے گھر کا دوسرے کے گھر کے پاس ہونا

اَقارِب کَالْعَقارِب

رشتہ دار بچھووں کی مثل ہیں، بظاہر عزیز و قریب ہیں بباطن دشمن، عزیز اکثر نقصان ہی پہنچانے ہیں

عُقارِب

بہت سے بچّھو

قَرِیب قَرِیب

لگ بھگ، تقریباً، مِلتا جُلتا

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرباں کَرُوں

۔(عو) ذلیل کرنے کو کہتے ہیں۔ تجھ گرانے والی کو جہاں جہاں اس کی دائی نے ہاتھ دھوئے قرباں کروں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَادَتِ عَقْرَب کے معانیدیکھیے

عَادَتِ عَقْرَب

'aadat-e-'aqrab'आदत-ए-'अक़रब

وزن : 21222

English meaning of 'aadat-e-'aqrab

  • nature, habit of scorpion

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَادَتِ عَقْرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَادَتِ عَقْرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone