تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرِیب قَرِیب" کے متعقلہ نتائج

قَرِیب قَرِیب

لگ بھگ، تقریباً، مِلتا جُلتا

قَرِیب

پاس، نزدیک

قَرِیب ہی قَرِیب ہے

ملتا جلتا، یکساں ہے، کچھ ایسا فرق نہیں ہے

قَرِیب رَہْنا

پاس رہنا، نزدیک رہنا.

قَرِیب ہونا

نزدیک ہونا، پاس ہونا.

قَرِیب پَہُنچْنا

نزدیک پہونچنا، پاس پہونچنا.

اِشارَہ قَرِیب

وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو نزدیک ہو ، جیسے یہ (گھر) ، اس (قلم سے).

تَشْبِیہِ قَرِیب

وہ تشبیہ جس میں وجہ شبہ واضح ہو.

قَیامَت قَرِیب ہونا

قیامت کے آنے میں تھوڑی دیر ہونا.

عِلَّتِ قَرِیب

وہ امر یا شے جو بلا واسطہ اور بلا فاصلہ ، خود معلول کے وجود میں موثر ہو .

وَقْت قَرِیب ہونا

وقت قریب آنا کا لازم، موقع نزدیک ہونا، (عموماً) موت کا زمانہ قریب ہونا

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

مَکان قَرِیب یا نَزدیک ہونا

ایک شخص کے گھر کا دوسرے کے گھر کے پاس ہونا

قَرِیب آنا

پاس آنا، نزدیک آنا.

قَرِیب لانا

پاس لانا، دوری ختم کرنا، ملانا.

ماضی قَرِیب

قریب کا گزرا ہوا زمانہ، تھوڑے عرصے قبل کا زمانہ

قَرِیب تَر

بہت پاس، بہت کم دوری پر، زیادہ قریب، نزدیک تر

قَرِیب نَسْلی

(جینیات) قریبی نسل کشی، وہ پیوند کاری جو قرابت رکھنے والے حیوانات وغیرہ میں کی جائے.

قَرِیب نَظَری

قریب البصری، چندھیا پن

قَرِیب پَھٹَکْنا

قریب جانا، پاس جانا، نزدیک ہونا.

قَرِیب تَرِین

نہایت قریب ، بہت ہی نزدیک.

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

وَلیِ قَرِیب

(فقہ) (کسی لڑکی یا نابالغ کا) نزدیکی سرپرست ؛ قریبی سرپرست ۔

بَحْرِ قَرِیب

کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن فاعِ لاتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

فَتْحِ قَرِیب

(تصوّف) وہ چیز جو سالک پر مقام قلب سے قطع منازل کے وقت مفتوح ہوتی ہے اور صفات کمالات مراد ہیں.

جِنْسِ قَرِیب

ماحول کا مجسم ہونا ، تجسیم جان ، وہ شے جو خصوصیات و صفات ہیں اپنی جنس اعلیٰ سے قریب تر جیسے جسم جو عناصر کی جنس قریب ہے ؛ کسی شے کی ذات بالمقابل صفات.

وُرَثائے قَرِیب

قریبی وارث

قَرِیب الْاِخْتِتام

وہ جو ختم ہونے کے قریب ہو، ختم ہونے والا

مَشْرِقِ قَرِیب

ایشیا کے وہ ممالک جو یورپ سے قریب ہیں اور یورپ کی جانب واقع ہیں، مغربی ایشیا، مثلاً شام، لبنان، فلسطین، ترکی، وغیرہ

قَرابَتِ قَرِیب

قریب کا رشتہ .

دِن قَرِیب آنا

زمانہ نزدیک آںا، وقت ہونا

مَنزِل قَرِیب آنا

منزل کے قریب پہنچنا ، ٹھکانے سے کچھ دور ہونا ؛ موت سے ہمکنار ہونا ۔

قَرِیب سے جانْنا

اچھی طرح پہچاننا

رَفِیقِ قَرِیب تَر

مَنزِل کے قَرِیب آنا

مقامِ مقصود کے قریب پہنچنا ۔

وَقت قَرِیب آ لَگنا

موت کا زمانہ نزدیک ہونا ؛ مہلت کا ختم ہونا ۔

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِیب قَرِیب کے معانیدیکھیے

قَرِیب قَرِیب

qariib-qariibक़रीब-क़रीब

وزن : 121121

قَرِیب قَرِیب کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لگ بھگ، تقریباً، مِلتا جُلتا
  • پاس پاس، نزدیک نزدیک

English meaning of qariib-qariib

Adverb

  • nearly, about, approximately

क़रीब-क़रीब के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पास पास, नज़दीक नज़दीक
  • लगभग, प्रायः, तक़रीबन, मिलता जुलता, अंदाज़े के आधार पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرِیب قَرِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرِیب قَرِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words