تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

عادَت ہونا

خوگر ہونا، عادی ہونا

عادَت تَرْک ہونا

کسی بات کی لت جاتی رہنا، عادت جاتی رہنا

عادَت سے مَجْبُور ہونا

بغیر دخل دیے نہ رہا جانا، انسان جس شے کا عادی ہو بغیر اس کے چارہ نہ ہونا

نَماز کی عادَت ہونا

نماز پڑھنے کی عادت ہونا ، نماز پڑھنے کا ورد ہونا ، پابندی سے نماز پڑھنا

عَورَتوں کی عادَت میں ہونا

حیض سے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عادَت ہونا کے معانیدیکھیے

عادَت ہونا

'aadat honaa'आदत होना

عادَت ہونا کے اردو معانی

فعل لازم

  • خوگر ہونا، عادی ہونا

English meaning of 'aadat honaa

Intransitive verb

  • to acquire a habit, be or get addicted

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone