تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدَھم ساجھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدَھم ساجھا کے معانیدیکھیے
دیکھیے: آدھا ساجھا
آدَھم ساجھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک كھیل (جس كی صورت یہ ہوتی كہ لڑكے آپس میں اقرار كرتے ہیں كہ جو چیز ہم كھائیں اس میں سے آدھی تمہیں دیں اور جو تم كھاؤ آدھی ہمیں دو، اس اقرار كے بعد سے ایک دوسرے كو جہاں كوئی كچھ كھاتے دیكھتا ہے تو كہتا ہے، آدھم ساجھا، اور آدھی بانٹ لیتا ہے)
- برابر کا حصہ، نصف کی شرکت
आधम-साझा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक खेल (जिसकी सूरत ये होती कि लड़के आपस में संकल्प लेते हैं कि जो वस्तु हम खाएँ उसमें से आधी तुम्हें दें और जो तुम खाओ आधी हमें दो, इस निश्चय के पश्चात से एक दूसरे को जहाँ कोई कुछ खाते देखता है तो कहता है, आधम साझा, और आधी बाँट लेता है)
- बराबर का भाग, आधी की साझेदारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدَھم ساجھا)
آدَھم ساجھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔