تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آڑَھت لَگانا" کے متعقلہ نتائج

commission

آڑَھت

کَمِیشَن اَفْسَر

باقاعدہ بھرتی کیے ہوئے فوجی افسر یا سپاہی .

کَمِیشَن مُقَرَّر کَرْنا

رک : کمیشن بٹھانا .

commissioned

سَنَد یاب

کَمِیشَن ایجِنْٹ

دلاَل، آڑھتیا جو کمیشن (حق المحنت) پر چیزوں کی خرید و فروخت اور دوسرے تجارتی معاملات کو طے کرائے .

کَمِیشَن جاری کَرْنا

۔کسی کو مقرر کرنا کہ موقع پر تحقیقات کرے۔

commissionagent

آڑتیا

commissionaire

خصوصاً بر ط تھئیٹر ، سنیما وغیرہ کے دروازے پر باوردی دربان۔.

کَمِشْنَری

کمشنر کا کام یا اس کا عہدہ

کَمِشْنَر مال

شعبۂ مالیات کا اعلٰی افسر .

کَمِشْنَر

متعدد اضلاع یا کمشنری کا حاکم یا نگراں جسے خصوصی طور پر عدالت مال کے اختیارات حاصل ہوتے ہیں اور کسی کلکٹر یا ڈپٹی کمشنر کے اوپر ہوتا ہے

roving commission

برط کسی تحقیقاتی کمیشن کو تحقیقات کے سلسلے میں حسب ضرورت سفر کرنے کا اختیار۔.

broker's commission

دَسْتُوری

مُعائِنَہ کَمِیشَن

جانچ پڑتال کرنے والی مقرر کردہ مجلس یا جماعت ۔

تَحْقِیْقاتی کَمِیشَن

معتبر اور ما ہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے لے لئے مقرر کی جائے

سَرْوِس کَمِیشَن

پبلک سروش کمیشن کی تخفیف.

ہائی کَمِشَن

رک : ہائی کمیشن ۔

ہائی کَمِیشَن

دولتِ مشترکہ کے ممالک میں ایک دوسرے کی سفارت ؛ دولتِ مشترکہ کے کسی رکن ملک کا سفارت خانہ ۔

جُوائِنْٹ کَمِیشَن

مشترکہ وفد ، وہ مشترکہ جماعت جسے کوئی خاص کام کرنے کا حکم دیا گیا ہو، خصوصی ماہرین کی مشترکہ جماعت، مشترکہ کمیشن.

پَبْلِک سَروِس کَمِیشَن

حکومت کے مقرر کردہ افراد کی کمیٹی جو سرکاری ملازمین کے انتخابات سے متعلق خدمات انجام دیتی ہے

مَنصُوبَہ بَندی کَمِیشَن

رک : منصوبہ بندی بورڈ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آڑَھت لَگانا کے معانیدیکھیے

آڑَھت لَگانا

aa.Dhat lagaanaaआढ़त लगाना

محاورہ

آڑَھت لَگانا کے اردو معانی

  • تجارتی مال كی خرید و فروخت كے لیے كسی تاجر یا كوٹھی دار كا توسط اختیار كرنا

आढ़त लगाना के हिंदी अर्थ

  • वाणिज्यिक वस्तुओं की क्रय-विक्रय के लिए किसी सौदागर या कोठीदार की मध्यस्थता प्राप्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آڑَھت لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آڑَھت لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone